وزیراعظم کا طلبا یونین کے حق میں بیان سامنے آگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا طلبا یونین کے حق میں بیان سامنے آگیا تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے طلبا تنظیموں کے حق میں آواز بلند کردی اور طلبا یونین کی بحالی کا واضح اشارہ دیدیا۔

عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ طلبا تنظیمیں مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں۔انہوں نے کہاکہ جامعات مستقبل کی قیادت کو پروان چڑھاتی ہیں، بدقسمتی سے پاکستانی یونیورسٹیوں میں طلبا تنظیمیں پرتشدد بن چکی ہیں۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستانی جامعات پرتشدد محاذ جنگ کا منظر پیش کرتی ہیں، جس سے جامعات اور کیمپسز کا عالمانہ اور دانشورانہ ماحول تباہ ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ طلبا یونینز کی بحالی کے لیے جامع ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے، اس کے لیے بین الاقوامی جامعات کے تجربات سے استفادہ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضابطہ اخلاق سے طلبا تنظیمیں مزید مثبت انداز میں کام کر سکیں گی جس سے حقیقی معنوں میں ملک کو مستقبل کی قیادت ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آزادکشمیر کا آزادکشمیر میں طلبا یونین کے انتخابات کرانے کااعلانمظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرنے آزادکشمیر میں طلبا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلبا یکجہتی مارچ کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درجپولیس نے مال روڈ پر احتجاج کرنے والے تقریباً 300 طلبا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ عبدالولی خان یونیورسٹی میں تشدد سے مارے جانے والے طالبعلم مشال خان کے والد اقبال لالا کو بھی ایف آئی آر میں نامزد کر دیا گیا ہے۔ Any one who goes against their motherland are considered as crimininals and be punished...:) Lol what they are chanting😏 Paid content waste of time by bbc
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسٹوڈنٹس یونینز کی بحالی کیلئے طلبا اور سول سوسائٹی کے مظاہرےاسٹوڈنٹس یونین کی بحالی کے لیے کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مظاہرے ويڈيو لنک: DailyJang Civil society ki paann di sriiii ab dekhna me k krta ho یہ اچانک کیسے ؟؟ اسے کون فنڈ کر رہا ہے ؟ MediaCellPPP اور کچھ لبرلز کی ان میں دلچسپی ؟؟؟ PTM کی ناکامی کے بعد یہ فتنہ کیوں اٹھا ؟؟؟ کون جواب دے گا ۔ قوم جاننا چاہتی ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا LahoreHighcourt SchoolFees Students NonpayingFees pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلپائن میں پولیس آفیسر نے جان دے کر کالج طلبا کی زندگیاں بچالیں - ایکسپریس اردوآفیسر نے گرنیڈ کو پھٹنے سے تھوڑی دیر پہلے سینے سے لگا کر خود کو دھماکے سے اُڑالیا اور طلبا کی جان بچالی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا LahoreHighCourt SchoolFees Students Expel
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »