فلپائن میں پولیس آفیسر نے جان دے کر کالج طلبا کی زندگیاں بچالیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

فلپائن میں ایک پولیس آفیسر نے گرنیڈ کو اپنے جسم میں دبا کر دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں جیسن مگنو کی موت واقع ہوگئی تاہم کالج کے سیکڑوں طلبا ہولناک حادثے سے محفوظ رہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے انیتاؤ کالج میں گرنیڈ کی موجودگی کی اطلاع پر دو پولیس آفیسرز موقع پر پہنچے، گرنیڈ کو ناکارہ بنانے میں ناکامی پر ایک آفیسر جیسن مگنو نے انسانی ڈھال بنتے ہوئے گرنیڈ کو سینے سے لگالیا اور اپنی جان دیکر سیکڑوں طلبا کو بچالیا۔ جیسن مگنو نے گرنیڈ کو ہاتھوں میں تھام کر اپنے سینے سے بھینچ لیا اور اکڑوں بیٹھ کر اپنی رانوں کو بھی سینے سے لگالیا تاکہ دھماکا کا سارا اثر ان کا جسم جھیل لے۔ زوردار دھماکے میں جیسن کی موت واقع ہوگئی اور ان کے ساتھی سمیت 10 طلبا و اساتذہ زخمی ہوگئے۔

فلپائن میں پولیس آفیسر کو ہیرو قرار دیا جارہا ہے اور حکومتی سطح پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پولیس نے گرنیڈ پھینکنے والے ملزمان کی سراغ لگانے کے لیے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا تاہم کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا LahoreHighcourt SchoolFees Students NonpayingFees pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا PrivateSchool FeesStructure LHC SupremeCourt Students Parents AdditionalFees pid_gov MoIB_Official Shafqat_Mahmood PTIofficial ImranKhanPTI DrMuradPTI Education
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا LahoreHighCourt SchoolFees Students Expel
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سمارٹ فون سے جان چھڑانے کا حل ’’چوزے‘‘لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کا استعمال نوجوانوں سمیت ہر عمر کے افراد کی زندگی میں رچ بس گیا ہے، سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک، واٹس ایپ، انسٹا گرام سمیت دیگر متعدد ایپس کو استعمال کرنے کے لیے صارفین سمارٹ فون کا استعمال کرتے ہیں، ماہرین اس خدشہ کا بھی اظہار کر چکے ہیں کہ سمارٹ فون کا زیادہ استعمال نوجوانوں کو کھیلوں سے دور کر رہا ہے جس سے بیماریاں پروان چڑھ رہی ہیں، اب ایک حیران کن خبر انڈونیشیا سے آئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لندن برج کے قریب چاقو سے 2 افراد کی جان لینے ملزم کی شناخت ہوگئیYhj jub non Muslim kra tu na maloom Ab media baap ka sath howa tu idnty or criminal
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدم مساوات سے عوام کی جان چھڑانے تک لڑوں گا: بلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عوامی حقوق اور ان کی مینڈیٹ کے لیے تب تک لڑوں گا جب تک عوام کی ساختی عدم مساوات سے جان چھوٹ نہیں جاتی۔ I pray he gets his name in the list of shaheeds. larty larty اب بس کرو اس ملک کی جان چھوڑ دو Pehlay ap awam ki jaan kutto say churaye 😅😅
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »