کاشانہ لاہور کیس: ڈپٹی کمشنر اور ڈائریکٹر بیت المال ذاتی حیثیت میں طلب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

یتیم و مفلس بچیوں کی دیکھ بھال کے ادارےکی سابق سپرنٹنڈنٹ کی ایک ویڈیوسامنے آنے کے بعد معاملےپر عدالت سےرجوع کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Punjab LahoreHighCourt LHC

کاشانہ لاہور کی سابق سپرنٹنڈنٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی—فائل فوٹو: سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ ویب سائٹ

صوبائی دارالحکومت کی عدالت عالیہ میں درخواست گزار مجید الحق کی جانب سے دارالامان کی بچیوں کے تحفظ کے لئے درخواست دائر کی گئی، جس میں افشاں لطیف کو بھی فریق بنایا گیا۔ سماعت کے دوران جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے پوچھا کہ یہ خاتون کون ہیں اور کہاں سے ہیں؟ جس پر وکیل نے جواب دیا کہ یہ وہ خاتون ہے، جس پر وکیل نے کہا کہ یہ وہ خاتون ہیں، جنہوں نے سارے مبینہ راز بتائے۔بعد ازاں عدالت نے مذکورہ معاملے پر عدالت نے ڈپٹی کمشنر لاہور اور ڈائریکٹر بیت المال کو 12 دسمبر کو رپورٹ سمیت ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

درخواست میں کہا گیا تھا کہ ہر شخص کو تحفظ دینا ریاست کہ ذمہ داری ہے، دارالامان میں یتیم اور بے سہارا بچیوں سے مبینہ زیادتی آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: ایچ آرسی پی کے وفد کا کاشانہ ہوم کا دورہلاہور: ایچ آرسی پی کے وفد کا کاشانہ ہوم کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کاشانہ ہوم، افشاں لطیف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاکاشانہ ہوم، افشاں لطیف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کاشانہ کی معطل ہونے والی افسر افشاں لطیف نے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاشانہ کی معطل ہونے والی افسر افشاں لطیف نے لاہورہائیکورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ، شریف فیملی کی العریبیہ شوگرمل کے اثاثے منجمدکرنے کےخلاف درخواست مستردلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی ملکیتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں، 2 زخمیلاہور : غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں، 2 زخمی Two Die Cylinder Blast GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمیلاہور: سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »