قائد اعظم سے منسوب ہر یادگار پاکستانیوں کو جان سے پیاری ہے، عثمان بزدار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قائد اعظم سے منسوب ہر یادگار پاکستانیوں کو جان سے پیاری ہے، عثمان بزدار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ قائد اعظم سے منسوب ہر یادگار پاکستانیوں کو جان سے پیاری ہے۔

اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے زیارت میں قائد اعظم ریزیڈنسی کا دورہ کیا، عثمان بزدار نے قائد اعظم ریزیڈنسی کے مختلف حصے دیکھے اور بانی پاکستان کے زیر استعمال اشیا میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے قائد اعظم ریزیڈنسی کی شاندار انداز میں تعمیر و بحالی پر مسرت کا اظہار کیا اور حکومت پنجاب کی جانب سے قائد اعظم ریزیڈنسی کے لیے تعاون کی پیش کش کی۔کا زیارت میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی ریزیڈنسی کا دورہ: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قائداعظم ریزیڈنسی کے مختلف حصے دیکھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم کی 8 سالہ پرستار سے ویڈیو لنک پر ملاقاتبابر اعظم کی 8 سالہ پرستار سے ویڈیو لنک پر ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ون ڈے کپتان بابر اعظم کی 8 سالہ پرستار سے ویڈیو پر ملاقاتلاہور: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 اگست سے شروع ہونے والی ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز بائیو سیکیور ماحول میں کھیلی جائے گی۔ بند دروازوں میں شیڈول اس سیریز میں کھیل کے سب سے اہم سٹیک ہولڈر، شائقین کرکٹ، انکلوژرز میں بیٹھ کر اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی نہیں کرسکیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کسٹمز کی کارروائی، ٹرک سے 20کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ایک ٹن چرس برآمدکوئٹہ: (دنیا نیوز) پاکستان کسٹمز کوئٹہ نے افغانستان سے اندرون ملک چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ٹرک سے 20کروڑروپے سے زائد مالیت کی ایک ٹن چرس برآمد کر لی گئی۔ مفرور ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے ایک بار متاثر افراد کتنے دن تک اس سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟کرونا وائرس سے ایک بار متاثر افراد کتنے دن تک اس سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

20 جولائی سے دوبارہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، والدین سے تعاون کی درخواستاسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ انشااللہ 20جولائی سے دوبارہ انسداد پولیو مہم شروع ہورہی ہے ، والدین سے تعاون کی درخواست ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والا چرس سے بھرا ٹرک پکڑا گیاافغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والا چرس سے بھرا ٹرک پکڑا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »