ون ڈے کپتان بابر اعظم کی 8 سالہ پرستار سے ویڈیو پر ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 اگست سے شروع ہونے والی ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز بائیو سیکیور ماحول میں کھیلی جائے گی۔ بند دروازوں میں شیڈول اس سیریز میں کھیل کے سب سے اہم سٹیک ہولڈر، شائقین کرکٹ، انکلوژرز میں بیٹھ کر اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی نہیں کرسکیں گے۔

کھلاڑیوں اور مداحوں کے درمیان ان ممکنہ فاصلوں کو دور کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ میں موجود چیمپئن بیٹسمین بابر اعظم اور لاہور میں موجود اُنکی 8 سالہ مداح کے درمیان ویڈیو کانفرنس کا اہتمام کیا۔

بابر اعظم کی 8 سالہ مداح سامعہ افسر کو بطور کرکٹ فین اس وقت شہرت ملی جب رواں سال کے آغاز میں ان کی نیٹ پر شاندار بیٹنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔ اس ویڈیو میں ننھی کرکٹر ہر گیند پر دلکش اسٹروکس کھیلتی نظر آئیں۔ اس موقع پر سری لنکا کے سابق کپتان اور ایم سی سی کے موجودہ صدر کمار سنگاکارا نے سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ننھی کرکٹر کی ویڈیو سے آگے نہیں بڑھ پارہے، اس کی تکنیک ان سے بھی بہتر ہے اور انہیں کرکٹ میں ایسے ٹیلنٹ کو دیکھ کر بہت حوصلہ ملتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا میں مبتلا شاہ محمود قریشی کی طبیعت میں بہتری، اسپتال سے ڈسچارجاسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو کورونا سے صحت یاب ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ، شاہ محمود قریشی نے صحتیابی اورخیرسگالی کے پیغامات بھیجنے والوں کا شکرادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا میں مبتلا وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو طبیعت میں بہتری کے بعد اسپتال سےڈسچارج کردیا گیا ، شاہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا میں مبتلا شاہ محمود قریشی کی طبیعت میں بہتری، اسپتال سے ڈسچارجکورونا میں مبتلا شاہ محمود قریشی کی طبیعت میں بہتری، اسپتال سے ڈسچارج Read News MoIB_Official CoronaVirus SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کسٹمز کی کارروائی، ٹرک سے 20کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ایک ٹن چرس برآمدکوئٹہ: (دنیا نیوز) پاکستان کسٹمز کوئٹہ نے افغانستان سے اندرون ملک چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ٹرک سے 20کروڑروپے سے زائد مالیت کی ایک ٹن چرس برآمد کر لی گئی۔ مفرور ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں دو لڑکیوں کی ’شادی‘ کے خلاف عدالت میں درخواست دائرلاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں دو لڑکیوں کی آپس میں ’شادی‘ کا انکشاف ہوا ہے اور عدالت نے دونوں لڑکیوں کو 15 جولائی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یونس خان کے اعتماد کی وجہ ڈیبیو ٹیسٹ میں سنچری بنانے میں کامیاب ہوا: فواد عالملاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم نے اپنی ڈیبیو ٹیسٹ میچ کی یاد تازہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق اوپنر سلمان کو انجری ہوئی جس کے باعث مجھے اوپنر بھیجا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »