گھروں اور تعمیرات بڑھانے کیلیے بینکوں کے اہداف مقرر -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھروں اور تعمیرات بڑھانے کیلیے بینکوں کے اہداف مقرر ARYNewsUrdu

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گھروں اور تعمیرات بڑھانے کے لئے بینکوں کو لازمی اہداف دے دیے۔

مرکزی بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے ملک بھر میں گھروں اور تعمیرات بڑھانے کے لئے بینکوں کو لازمی اہداف دے دیے گئے ہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بینکوں کو دسمبر 2021 تک نجی شعبے کے قرضوں کا 5 فیصد ہاوسنگ کو دینا ہوگا جب کہ لازمی اہداف کے حصول کے لئے بینکوں کو صلاحیت بڑھانے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملک میں گھروں کی قلت کا مسئلہ گذشتہ کئی سالوں سے بڑھ رہا ہے اور ملک میں مارٹگیج فنانسنگ جی ڈی پی کے ایک فیصد سے کم ہے، بینکوں کو 15 روز میں جامع ایکشن پلان جمع کرانے کی ہدایت کی ہے ایکشن پلان میں سہ ماہی اہداف، پروڈکٹ ڈیولپمنٹ، میڈیا تشہیر، ٹیکنالوجی انفراسٹرکچر اور ملازمین کی تربیت بتانا ہوگی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کو ماہانہ منظوری اور قرض فراہم کے ماہانہ اعداد ستمبر 20 سے جمع کرانے کے احکامات بھی جاری کئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرمنگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہر Read News Tuesday Earth Jupiter Close SolarSystem BiggestPlanet Reached Space
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرسعودی ماہر فلکیات ملھم الھندی نے بتایا ہے کہ اکل منگل کو زمین اور ہمارے نظام شمسی میں شامل ایک سیارہ مشتری ایک دوسرے کے قریب آئے۔عرب فیڈریشن برائے فلکیات و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیٹ کمپنیاں اور کیبل آپریٹرز کے الیکٹرک کے خلاف سراپا احتجاج کیوںکیبل آپریٹرز اور انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے ان کی تاروں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے جس کے باعث وہ اپنی خدمات احتجاجاً چند گھنٹوں کے لیے بند کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اور بچے کی جان لے لیکراچی : شہر قائد میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اوربچے کی جان لے لی ، جاں بحق لڑکے کی شناخت محمد طاہرکےنام سے ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عاصم کے ساتھ دوستی کے علاوہ اور کوئی رشتہ نہیں، ہانیہ عامر - ایکسپریس اردوہانیہ اور عامر کو ایک بہترین جوڑی کے طور پر دیکھا جاتا تھا اوران کے آپس میں گہرے تعلقات تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عاصم کے ساتھ دوستی کے علاوہ اور کوئی تعلق نہیں، ہانیہ عامر - ایکسپریس اردوہانیہ اور عاصم کو ایک بہترین جوڑی کے طور پر دیکھا جاتا تھا اوران کے آپس میں گہرے تعلقات تھے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »