قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ: سندھ نے سنٹرل پنجاب کو ہرا دیا، بلوچستان بھی فاتح

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے دوران سندھ نے سنٹرل پنجاب کو 6 وکٹوں سے زیر کر لیا جبکہ بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 186 رنز سے پچھاڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے دوران نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے سنٹرل پنجاب کو 6 وکٹوں سے زیر کر لیا، سنٹرل پنجاب نے میچ کے آخری روز سندھ کو جیت کے لیے پچاس اوورز میں 212 رنز کا ہدف دیا، جو سندھ نے چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، سعود شکیل نے 61 رنز بنائے، اسد شفیق 45 سکور بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

اس سے قبل سنٹرل پنجاب کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے اپنی پہلی اننگز میں 207 رنز پر آؤٹ ہو گئی تھی۔ تابش خان نے پانچ وکٹیں حاصل کیں تھیں، جواب میں فواد عالم کے 115 رنز کی بدولت سندھ کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 239 رنز بنائے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میرے ایشیائی خاندان نے سیاہ فام بوائے فرینڈ کو قبول نہیں کیا‘ - BBC News اردوسلمیٰ نے اس وقت گھر چھوڑ دیا جب ان کے اہل خانہ نے انھیں اسقاط حمل کروانے کو کہا۔ بعد میں سلمیٰ نے سیاہ فام افراد کے خلاف اپنی والدہ کے تعصب بھرے خیالات اور رویے کو چیلینج کیا۔ Khandan ne tmhari phuddi ki fikr ki hogi ke tunnel ban jaye gi isi liye nai kia hoga BBC pe khebren kem chet pheta ziada...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

زاہد محمود نے تباہی مچادی، سدرن پنجاب کے ہاتھوں ناردرن کو شکستزاہد محمود نے تباہی مچادی، سدرن پنجاب کے ہاتھوں ناردرن کو شکست ARYNewsUrdu NORvSP ZahidMahmood Nomancricket29
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے سعودی عرب جانے والوں کو زبردست خوشخبری سنا دیپی آئی اے نے سعودی عرب جانے والوں کو زبردست خوشخبری سنا دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PIA Wo kaisay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماڑی پور میں ٹرک نے 7 گھریلو ملازماؤں کو کچل دیا، 2 ہلاک - ایکسپریس اردوہندوبرادری سے تعلق رکھنے والی گھریلوملازمائیں سڑک عبورکررہی تھیں کہ اچانک مزدا ٹرک نے کچل دیا،ڈرائیور فرار جب تک اِن غیر لائسنس یافتہ ڈرائیوروں اور پیسے لے کر لائسنس بنانے والے پولیس اہلکاران کو اُلٹا نہیں لٹکایا جائے گا ، ایسے واقعات ہوتے رہیں گے ۔ جس مُلک میں پولیس اور عدالتیں رشوت لے کر انصاف بیچ دیں وہاں یہی کچھ ہوتا ہے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی نے فرانس کو ایک اور بڑا جھٹکا دے دیا فرانسیسی صدر پریشانترک صدر نے ترکی میں فرانسیسی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا حکم دے دیا NeoNews FranceBoycott TayyabErdogan خبر پڑھیں: نبی کریم ﷺ کے گستاخوں کا جتنا نقصان ہو سکتا ہوا کرنا ہے۔ فرانس کی بسکٹ کمپنی LU کا سٹاک میرے سٹور کے ریک سے ہٹا دیا گیا- یہ میری ادنہ سی کوشش تھی اللہ تعالیٰ سب کے حصے کچھ نہ کچھ ڈالے (آمین یا رب العالمین) دوسروں کو ترغیب کے نیت سے شئر کریں the ideal country now in the muslim world. but non of the muslim country seek from it. ImranKhanPTI کوئی شک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسمان میں نمودار ہونے والی تیز روشنی نے لوگوں کو خوفزدہ کر دیاامریکی ریاست ہوائی میں آسمان میں ہفتے کی رات نمودار ہونے والی عجیب روشنی نے لوگوں کو خوف زدہ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »