ماڑی پور میں ٹرک نے 7 گھریلو ملازماؤں کو کچل دیا، 2 ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماڑی پور میں ٹرک نے 7 گھریلو ملازماؤں کو کچل دیا، 2 ہلاک -

انیتا اور صغریٰ موقع پر دم توڑ گئیں،شدید زخمی 5 خواتین میں سے ایک کی حالت تشویشناک،پولیس نے ٹرک تحویل میں لے لیا فوٹو: فائلماڑی پور روڈ پر تیز رفتار مزدا ٹرک نے سڑک عبور کرنے والی7 راہ گیر خواتین گھریلو ملازماؤں کوکچل دیا جب کہ 2 خواتین موقع پر دم توڑ گئیں۔

پیرکے روز صبح کلری تھانے کی حدود ماڑی پورروڈ پر شنواری ریسٹورنٹ کے قریب تیزرفتارمزدا ٹرک رجسٹریشن نمبر جے یو 3573 نے سڑک عبورکرنے والی 7 راہ گیر خواتین کو ٹکرماردی جس کے باعث 2 خواتین موقع پر ہی دم توڑ گئیں اور 5 شدید زخمی خواتین کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں جاں بحق خواتین کی شناخت 30 سالہ انیتا زوجہ اجمل اور 30 سالہ صغریٰ زوجہ ابووین کے نام سے کرلی گئی۔

زخمی خواتین میں 35 سالہ سمبل ، 35 سالہ گور بائی ، 30 سالہ سونا،35 سالہ سومائی اور40 سالہ کھیمئی کے نام سے کرلی گئی، حادثے میں زخمی ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ٹریفک حادثے میں جاں بحق اورزخمی ہونے والے خواتین گھریلو ملازمائیں ہیں اور ان کا تعلق ہندو برادری سے ہے حادثے میں جاں بحق اور زخمی خواتین لیاری شاہ بیگ لین کی رہائشی ہیں،ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب تک اِن غیر لائسنس یافتہ ڈرائیوروں اور پیسے لے کر لائسنس بنانے والے پولیس اہلکاران کو اُلٹا نہیں لٹکایا جائے گا ، ایسے واقعات ہوتے رہیں گے ۔ جس مُلک میں پولیس اور عدالتیں رشوت لے کر انصاف بیچ دیں وہاں یہی کچھ ہوتا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: مسلمان پولیس افسر نے نوکری بچانے کیلئے داڑھی کٹوا دی09:57 AM, 25 Oct, 2020, اہم خبریں, بین الاقوامی, نئی دہلی: مسلمانوں کیساتھ مذہبی تعصب اور امتیازی سلوک کا ایک اور افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس نے مزید 9 افراد کی جان لے لی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نیہا ککڑ اور روہن پریت نے شادی کرلیانڈین آئیڈل 12 کی جج اور بالی وڈ گلوکارہ نیہا ککڑ اور گلوکار روہن پریت سنگھ نے شادی کرلی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ہمیشہ جھوٹ کی سیاست کی: جوبائیڈن، امریکی کورونا بارے مزید نہیں سنیں گے: ٹرمپ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صوبائی وزیرپنجاب راجہ یاسر ہمایوں نے مسلم لیگ ن پر سنگین الزام عائد کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب  راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے کہاہے کہ اپوزیشن ملک دشمن قوتوں کے ہاتھوں کھلونا بن چکی ہے،بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے نیا فیچرمتعارف کروا دیاکیلی فورنیا(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیغام رسانی کی معروف ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت صارفین ہمیشہ کے لیے کسی بھی غیر ضروری چیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »