آسمان میں نمودار ہونے والی تیز روشنی نے لوگوں کو خوفزدہ کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا: آسمان میں نمودار ہونے والی تیز روشنی نے لوگوں کو خوفزدہ کر دیا ARYNewsUrdu

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جزیرہ ہوائی کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ہفتے کی رات ہونولولو کے آسمان میں تیز روشنی چمکی تھی، جسے دیکھ کر لوگ ڈر گئے تھے۔

ہونولولو کے علاقے مولوکائی کے ایک شہری نے بتایا کہ روشنی دیکھ کر میں نے اس کی ویڈیو بنانی شروع کی، لیکن جب وہ قریب آتی گئی تو میں گھبرا گیا اور میرے منہ سے نکلا، یہ کیا شے ہے؟ آخر کار فلکیاتی سائنس دانوں نے لوگوں کو مطمئن کرنے کے لیے اس کی توجیہہ پیش کی، انھوں نے کہا کہ یہ ’عجیب روشنی‘ دراصل لگ بھگ 12 سال پرانے ایک راکٹ کی تھی جو اتنے سال بعد دکھائی دی ہے۔

انھوں نے بتایا کہ بارہ سال کے عرصے میں یہ راکٹ بوسٹر بوسیدہ ہو گیا ہے، ماہرین فلکیات نے اس شے کے پرواز کے راستے کا نقشہ بھی معلوم کر لیا ہے جو جزیرہ ہوائی کے قریب تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد:سبزی منڈیوں میں منافع خور سبزی کی قیمتوں کو آسمان پر لے گئے۔فیصل آباد:سبزی منڈیوں میں منافع خور سبزی کی قیمتوں کو آسمان پر لے گئے۔ Faisalabad SabziMandi Vegetable PriceHike Profiteer GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Fayazchohanpti PTICPOfficial rpo_faisalabad GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Fayazchohanpti PTICPOfficial rpo_faisalabad ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں دسمبر2021 تک 5-جی انٹرنیٹ سروس شروع ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوفائیو جی اسپیکٹرم کی بولی کیلیے پالیسی کمیٹی بنائی اور 3 بڑے شہروں کو فائبر آپٹک سے منسلک کیا جا رہا ہے، امین الحق 4 G sahi chlti ni 5G kia kry gi aakr وہاں ابھی تک کمروں کے اندر سگنل نہی پہنچ رہے اور یہ 5G کا نیا چورن بیچنے لگے ہیں۔ سب سے گھٹیا فون سروس ہے پاکستان میں چاہے وہ سم کارڈ ہو یا پھر PTCL۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چلی ریفرنڈم میں نیا آئین منظور ہونے پر عوام کا جشنچلی میں نئے آئین پرہونے والے ریفرنڈم کامیاب ہونے پر عوام نے خوب جشن منایا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت سان تیاگو میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور نئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں ستمبر 2020 میں رجسٹر ہونے والی کمپنیوں میں گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ رجسٹر ہونے والی کمپنیوں کے مقابلہ میں انہتر فی صد اضافہسکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں ستمبر 2020 میں رجسٹر ہونے والی کمپنیوں میں گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ رجسٹر ہونے والی کمپنیوں کے مقابلہ میں انہتر فی صد اضافہ SECP RegisteredCompanies September2020 LastFinancialYear Increase
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں تعلیمی مرکز پر خود کش حملے میں 24 افراد ہلاک - BBC News اردوافغانستان کے حکام کے مطابق سنیچر کو دشت برچی کے علاقے میں واقع تعلیمی مرکز کی عمارت میں پیش آنے والے خودکش حملے میں کم از کم 24 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ Bad news India behind this Very painful 😥
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمینیا اورآذربائیجان میں پھر جھڑپیں شروع، ایران نے بھی فوج میدان میں اُتاردی - ایکسپریس اردوفوج کو خطے میں امن برقرار رکھنے اور ملکی سلامتی یقینی بنانے کا ہدف دیا گیا ہے، کمانڈر انقلابی گارڈز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »