فی تولہ سونا 1200 روپے مہنگا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:13 PM, 26 Nov, 2021, کاروباری, کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 7 ہزار 339 روپے ہوگئی ہے۔ 22 قیراط سونے کی فی 10 گرام قیمت 98 ہزار 394 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 23 ڈالر اضافے سے 1813 ڈالر ہوگئی ہے۔

گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 24 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 6 ہزار 310 روپے ہو گئی تھی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قدر 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 124100 روپے جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت 106396 روپے ہوگئی دوسروں کا حق کھا کر برا نہیں لگا !!!! اتنی بڑی کمی کہ کمی کو بھی شرم آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کا اضافہملک میں فی تولہ سونا 1200روپے مہنگا ہو گیا، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 1200روپے اضافے کے بعد ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونا: سعودی عرب بازی لے گیاسونا: سعودی عرب بازی لے گیا arynewsurdu saudiaarabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »