حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان کیا معاملات طے پائے ؟اعلامیہ جاری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:14 PM, 26 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز کے درمیان گزشتہ ایک ماہ سے ڈیلرز مارجن پر اختلافات چل رہے تھے جس کے بعد

اسلام آباد:حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز کے درمیان گزشتہ ایک ماہ سے ڈیلرز مارجن پر اختلافات چل رہے تھے جس کے بعد پٹرولیم ڈیلرز ایسو سی ایشن نے 25 نومبر کو پورے ملک میں ہڑتال کا اعلان کر رکھا تھا جو کامیاب نہ ہو سکی ،اس کے بعد حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان کامیاب مذاکرات ہوئے اور معاملات کو حل کر لیا گیا ۔

نمائندہ نیو نیو ز کے مطابق حکومت نے پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سے مذاکرات میں کامیابی کا باقاعدہ اعلان کر دیاہے،اعلامیہ کے مطابق ایسوسی ایشن حکومتی تجویز کے مطابق مارجن میں اضافے پر رضامند ہو گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق فریقین نے اتفاق کیا کہ مارجن میں زیادہ اضافے سے عوام پر بوجھ پڑے گااس لیے ڈیلرز مارجن میں فی الوقت 25 فیصد اضافہ کیا جائے گا ۔Tagged

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتالپیٹرول پمپس بندمنافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال،پیٹرول پمپس بند Pakistan PetroleumDealers Strike PTIGovernment PetrolPumps Closed Official_PetDiv Hammad_Azhar GovtofPakistan MoIB_Official PSOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےبنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا، چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایک اور بڑی خبر آگئیسعودی عرب: سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایک اور بڑی خبر آگئی arynewsurdu saudiaarabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورین میوزک اور ڈرامے: پاکستانی نوجوان ’کے پاپ‘ کے دیوانے کیوں؟ - BBC News اردوگذشتہ چند دہائیوں میں کورین ثقافت نے دنیا بھر کے نوجوانوں کو اپنے سحر میں جکڑا ہے لیکن پاکستان جہاں کورین زبان سمجھنے والے انتہائی کم ہیں اور کوریا سے کوئی براہِ راست سماجی، ثقافتی اور تاریخی تعلق بھی نہیں، پاکستانی نوجوانوں کا یہ شوق ضرور حیران کُن ہے۔ Just rubbish زيادہ غليظ ہوں گے No body knows what the hell this K music is, so do not try to impose it on our young generation
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لیبیا: معمر قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی صدارتی انتخاب کے لیے مسترد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئلے کے وسیع و عریض بجلی گھر کے انہدام کے مناظر - BBC News اردوآسٹریلیا میں کوئلے سے چلنے والے ایک بجلی گھر کو اپنی عمر مکمل پوری کر لینے پر منظم انداز میں گرا دیا گیا ہے۔ اس جگہ کے نئے مالکان یہاں پر نئی تعمیرات کرنا چاہتے ہیں مگر اس سے پہلے اُنھیں ہزاروں ٹن ملبہ یہاں سے ہٹانا ہوگا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »