سونا: سعودی عرب بازی لے گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونا: سعودی عرب بازی لے گیا arynewsurdu saudiaarabia

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مملکت عرب دنیا میں سونے کے کاروبار میں سرِ فہرست رہا، کاروبار کا حجم عرب دنیا کے کل کاروبار کا ایک چوتھائی تک پہنچ گیا۔

سعودی عرب میں گزشتہ 90 روز کے دوران 11 ٹن سونے کا سودا ہوا، مملکت 2021 کی تیسری سہ ماہی کے دوران سب سے زیادہ سونا خریدنے والے دس ممالک میں نویں نمبر پر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خروج وعودہ: سعودی عرب لوٹنے پر ڈی پورٹ، غیرملکی پریشان!خروج وعودہ: سعودی عرب لوٹنے پر ڈی پورٹ، غیرملکی پریشان! arynewsurdu لعنت ہو آل سعود کے خائنوں پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خودکشی کی کوشش 'سعودی عرب میں سیمنٹ کھانے والے پاکستانی کو بچا لیا گیاسعودی عرب میں مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے سیمنٹ کھانے والے پاکستانی شہری کو بچا لیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق کنگ عبدالعزیز اسپتال کے ڈاکٹروں نے سیمنٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پاکستانی ورکر نے تو حد ہی کردی!سعودی عرب: پاکستانی ورکر نے تو حد ہی کردی! arynewsurdu saudiaarabia اپنے اردگرد موجود تمام ضرورت مند افراد کا شناختی کارڈ نمبر (CNIC) فوری طور پر 8171 پر بھیجئے۔تاکہ وہ احساس راشن پروگرام کے اہل ہو کر سستے داموں راشن خرید سکیں۔ شکریہ!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امر یکہ کی جمہوریت پرکانفرنس میں 110ممالک کو دعوت چینترکی سعودی عرب نظر اندارپاکستان اور بھارت کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن اور قطر کو نہیں بلایا گیا امریکی صدر جوبائیڈن نے 9اور 10 دسمبر کو جمہوریت پر بات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سیمنٹ کھانے والے پاکستانی نوجوان کیساتھ کیا ہوا؟سعودی عرب میں پاکستانی نوجوان نے سیمنٹ کھا لیا ARYNewsUrdu saudiarabia pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تین زمروں میں شامل افراد کی سعودی عرب واپسی، نئی ہدایت آگئیتین زمروں میں شامل افراد کی سعودی عرب واپسی، نئی ہدایت آگئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »