فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک مرتبہ پھر 500 روپے مہنگی ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 918 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ فی اونس سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، فیصل آباد، سکھر، کوئٹہ، حیدر آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب پٹواری جاہل کہیں گے کہ یہ عمران خان نے مہنگا کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونا مزید مہنگا , فی تولہ سونا 500 روپے بڑھ گیاملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤکا سلسلہ جاری ہے اور فی تولہ سونا ایک بار پھر 500 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافہصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 429 روپے اضافے سے 99 ہزار 623 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی، فی تولہ 115700 کا ہو گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایک تولہ سونا 300 روپے سستا ہوگیاایسو سی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 7 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 905 ڈالر فی اونس ہے۔ سونے کو گولی مارو آٹا سستا کرو۔سونا تھوڑا کھایا جاتا ہے اسکی فکر زرداری کو ہے۔زر تو سونے کو کہتے ہیں نا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 36 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکانبجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 36 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی یار اتنے میں تمہارا کیا بنے گا؟ کچھ زیادہ بڑھاؤ،تڑپا تڑپا کے مارنے کا مزہ تو آئے.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 36 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 36 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے۔ باپ کا مال ہیں ہم لوگ؟ جنہوں نے کیا ان سے پسے لو خان ہماری جان معاف کرو ImranKhanPTI Asad_Umar ArifAlvi usmansaeedbasra ماشاءاللہ کم کیوں بڑھانی ہے 5 روپے بڑھائیں ایسا کیجیے زہر دے دیجیے ImranKhanPTI جناب عوام خودکشی کر لیں؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »