افغان طالبان عزم کے ساتھ آگے بڑھ کر تشدد میں کمی لائیں، نیٹو چیف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان طالبان عزم کے ساتھ آگے بڑھ کر تشدد میں کمی لائیں، نیٹو چیف تفصیلات جانئے : DailyJang

نیٹو سیکرٹری جنرل نے کہا کہ نیٹو نے اسی ہفتے افغان فورسز کی 2024 تک امداد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے اور ہم ان مذاکرات کی بھر پور حمایت کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ دو روز تک جاری رہنے والی کانفرنس میں افغانستان اور عراق میں نیٹو مشنز کی صورتحال اور اتحاد کو درپیش مختلف مسائل پر گفتگو ہوگی۔ نیٹو سیکرٹری جنرل نے مزید کہا کہ بڑھتے ہوئے روسی میزائل خطرے اور اس کی پیچیدگی، بین الاقوامی دہشت گردی کے خلاف عراقی حکومت کی مدد اور روس اور چین کی جانب سے سیٹلائٹ سسٹم کو اندھا، اپاہج اور حتٰی کہ گرا دینے والے نظام کی تیاری جیسے موضوعات بھی زیر غور آئیں گے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ جمعرات کے روز نیٹو کے وزرا دفاع ایک نئے یورپین خلائی مرکز کی تعمیر کی بھی تائید کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھوسڑی k پھٹ گئ منہ کو اگئ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آذربائیجان کے خلاف جنگ میں آرمینیا کے 700 سے زیادہ فوجی ہلاک - BBC News اردوآذربائیجان کے خلاف جاری لڑائی میں آرمینیا کی طرف مرنے والے فوجیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ آرمینیا کی وزارت دفاع نے پہلے کہا تھا کہ ممکنہ طور پر یہ اعداد و شمار نامکمل ہوں کیونکہ مسلسل جاری جنگ میں مرنے والے افراد کے اعداد و شمار دیر سے موصول ہو رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اب تک آرمینیا کے ہزاروں فوجی اور کرائے پر منگوائے گئے دہشتگرد ہلاک ہو چُکے ہیں اک مزدور اک بندے کے پاس کام رھا ھے 3 ماہ کی مزدوری وہ بندہ اب اسکو نئ دے رھا آج کل کر رھا ھے ۔ایسے بندے کے ساتھ کیا کرنا چاہئے Shiffa_ZY did you visit this disputed place?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حیدر آباد کے اسکولوں میں 7 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئےسندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد کے 2 سرکاری اور 2 نجی اسکولوں میں کورونا وائرس کے 7 کیس سامنے آنے کے بعد ایک اسکول اور 3 اسکولوں کی کلاسیں بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نگورنوکارا باخ کے بارے میں آذربائیجان کے موقف کی حمایت کرتا ہے:وزیرخارجہپاکستان نگورنوکارا باخ کے بارے میں آذربائیجان کے موقف کی حمایت کرتا ہے:وزیرخارجہ SMQureshi Pakistan Azerbaijan NagornoKarabakh JeyhunBayramov MoIB_Official gop_info PTIofficial SMQureshiPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے نصاب میں تبدیلی طلبہ کے لیے ذہنی اذیت - BBC News اردوپاکستان میڈیکل کمیشن کے قانون کے مطابق رواں برس پہلی بار پورے ملک میں طلبہ ایک ہی انٹری ٹیسٹ دیں گے تاہم امتحانات سے محض ایک ماہ پہلے نیا نصاب جاری کرنے پر طلبہ کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ Hukmran ban gay kameenay log pmc_org...? Thank you. Also please have students opinion on the whole issue and please write a column on it. We want increased mdcat weightage and our provincial syllabus.wewantmdcat75prcnt ChangeYourSyllabusPmc Werejectpmcsyllabus
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فجی میں تقریب کے دوران چینی اور تائیوان کے سفارتکار آپس گتھم گتھا ہو گئےتائیوان(ڈیلی پاکستان آن لائن )تائیوان اور چینی سفارتکاروں کے آپس میں گتھم گتھا ہونے سے 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات ختم - ایکسپریس اردوجون 2021 میں پاکستان گرے لسٹ میں سے نکلنے میں کامیاب ہو جائے گا، سفارتی ذرائع Insha Allah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »