اوگرا کا ایکشن، غیر قانونی فروخت پر ہیسکول پٹرولیم لمیٹڈ پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت پراوگرا نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے ہیسکول پٹرولیم لمٹیڈ پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا، کمپنی کو خیبر پختونخوا میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے بھ

ی روک دیا گیا۔

ترجمان اوگرا کے مطابق خیبرپختونخوا میں امان گڑھ ڈیو سے ہیسکول پٹرولیم لمٹیڈ کے غیر قانونی اورغیر مجاز اسٹوریج سے پٹرولیم مصنوعات فروخت کی جارہی تھی اوگرا نے متعلقہ کمپنی کو غیر قانونی آپریشن پر شوکاز نوٹس جاری کرکے وضاحت طلب کی۔ ترجمان کے مطابق کمپنی کی جانب سے تسلی بخش جواب نہ ملنے پر اتھارٹی نے خیبر پختونخواہ میں ہیسکول پیٹرولیم لمیٹڈ کی مارکیٹنگ کی سرگرمیاں معطل کرنےکے احکامات جاری کردیئے ہیں ،اوگرا کی جانب سے ہیسکول پر ایک کروڑ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیاگیاہے، اوگرا نے صوبے میں صارفین کی سہولت کے پیش نظر دیگر تیل کمپنیوں کو سپلائی بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم کے کمرے پر دھاوا اورکیپٹن صفدر کی گرفتاری پر شہبازشریف کا موقف بھی آگیالاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ بیٹی مریم اور کیپٹن (ر)صفدر کے کمرے پر دھاواقابلِ مذمت اور یہ آئی جی سندھ وی ہیں جس کو سپریم کورٹ سے سزا مل چکی ہے 2018😝😝😝کہ یہ آصف زاردری کے خلاف گوہوں کو ہراساں کرتا رہا 😝😝😝😝گیم سمجھ آئی 😝😝😝😝
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی واقعے کی تحقیقات تک سندھ پولیس افسران کا چھٹی پر نہ جانے کا فیصلہکراچی واقعے کی تحقیقات تک سندھ پولیس افسران کا چھٹی پر نہ جانے کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر گرفتاری؛ سندھ پولیس قیادت کا چھٹی پر جانے کا فیصلہ مؤخر - ایکسپریس اردوواقعہ پولیس کے لیے دلی رنج اور بے چینی کا باعث بنا، آرمی چیف کے نوٹس لینے پر شکر گزار ہیں، سندھ پولیس Sindh police ko izat do bajwa qabza groups خبر تو ایسے ہونی چاہیے تھی آئی جی اغواء کیس۔ سندھ پولیس کا چھٹی پہ جانے کا فیصلہ موخر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی جی سمیت سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کا چھٹی پر جانے کا فیصلہکراچی: پولیس حکام پر دباؤ کے معاملے پر انسپکٹر جنرل ( آئی جی) سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران نے چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ کرلیا۔آئی جی سندھ، 3 ایڈیشنل آئی جیز، جاو جاو..... ویسے بھی آپ بلاول کے نوکر ہو یہ آئی جی سندھ وی ہیں جس کو سپریم کورٹ سے سزا مل چکی ہے 2018😝😝😝کہ یہ آصف زاردری کے خلاف گوہوں کو ہراساں کرتا رہا 😝😝😝😝 اگر غیرت زیادہ جوش مار رہی تھی تو استعفیٰ کیوں نہ دیا؟ یہ ٹوپی ڈرامہ زیادہ دیر نہیں چلے گا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا منہگائی پر قابو کیلئے ہنگامی اقدامات کرنے کا فیصلہوزیر اعظم عمران خان نے اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں کمی کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یا اللہ خیر ۔۔ لگتا ھے غریب کی مزید شامت آگئی ھے اب کس چیز کی باری ہے ؟ Ye pichly 3 sal hangami iqdamat hi tu kr raha jhoty begairt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر کمیٹی بنانے کا اعلان - ایکسپریس اردوکیپٹن (ر) صفدر پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا سازش میں شامل لوگوں کو نہیں چھوڑیں گے، مراد علی شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »