فیڈرل بورڈ آف ریونیو: دو سال میں پانچواں چیئرمین، آخر حکومت کیا چاہتی ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوشین امجد کی جگہ جاوید غنی نئے چیئرمین ایف بی آر تعینات:’ فی الحال حکومت کی نظر میں کوئی ایسا آفیسر نہیں جسے مستقل بنیادوں پر تعینات کیا جا سکے‘

یاد رہے کہ شبر زیدی آٹھ اپریل 2020 کو چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔

لیکن معاشی امور پر رپورٹنگ کرنے والے صحافی شہباز رانا شبلی فراز کی اس بات سے متفق نہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ جاوید غنی کی تعیناتی بھی مستقل بنیادوں پر نہیں ہوئی بلکہ انھیں چیئرمین ایف بی آر کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹیکس وصولی کے ٹارگٹ غیر حقیقی ہیں۔ دو سال میں پانچ بار چیئرمین کی تبدیلی یہ واضح اشارہ ہے کہ حکومت میں ادارے کے ڈھانچے میں تبدیلی لانے کی صلاحیت کم ہے اور وہ فقط شخصیات کے ذریعے اس ادارے کو چلانا چاہ رہی ہے۔‘

ایف بی آر کے سابق آفیسر نے یہ بھی کہا کہ حکومت ایف بی آر کی اہمیت پر زور دیتی ہے اور مسائل پر بات تو کرتی ہے لیکن ایک مناسب منتظم اس ادارے میں نہیں لگا پا رہی جو ایک مناسب مدت تک کام کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلگت بلتستان انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پیپلزپارٹی کا بورڈ تشکیل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے بورڈ کااجلاسوزیراعلیٰ کی زیر صدارت پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے بورڈ کااجلاس Read News CMPunjab PTIofficial MoIB_Official Lahore UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹیم کیلیے اسپانسر کی تلاش میں بورڈ کو مشکلات - ایکسپریس اردوانگلینڈ میں موجود قومی کرکٹرز کی شرٹس پر کوئی لوگو موجود نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے بقیہ میچز یو اے ای میں کروانے کی تجویز بورڈ نے فرنچائزز کو کیا جواب دیا؟ اجلاس کے اند رونی کہانی سامنے آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی بعض نادہندہ فرنچائزز کو واجبات کی ادائیگی کیلئے ایک ہفتے کا وقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سٹاف کی تنخواہوں سے کٹوتی نہ کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے دیوالیہ ہونے کا معاملہ، گورنر پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے سٹاف کی تنخواہوں میں کٹوتی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سٹاف کی تنخواہوں سے کٹوتی نہ کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے دیوالیہ ہونے کا معاملہ، گورنر پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے سٹاف کی تنخواہوں میں کٹوتی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »