عیدالاضحی پر کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلیے عوامی آگاہی بیدار کی جائے ، وزیر اعظم - ایکسپریس اردو

عیدالاضحی پر کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلیے عوامی آگاہی بیدار کی جائے ، وزیر اعظم -

04/07/2020 8:18:00 PM

عیدالاضحی پر کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلیے عوامی آگاہی بیدار کی جائے ، وزیر اعظم -

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے 100 دن مکمل ہونے پر آرمی چیف اور وفاقی وزرا کے ہمراہ دورہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے عیدالاضحی کے موقعے پر کورونا وبا کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے قیام کو 100 دن مکمل ہونے پر وزیر اعظم نے سینٹر کا کا دورہ کیا اور کورونا وائرس کیخلاف ملک بھر میں مربوط اقدامات کو یقینی بنانے میں این سی او سی کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔ اس موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ،وفاقی وزراء ، اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ۔

کشمیر پر مؤقف کی وجہ سے بھارت سے تعلقات متاثر ہونا کوئی بڑی قیمت نہیں، مہاتیر - ایکسپریس اردو ترکی نے دھماکے میں تباہ بندرگاہ کی تعمیر نو کی پیشکش کردی - ایکسپریس اردو پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کا وزیراعظم کی شجر کاری مہم میں حصہ لینے کا اعلان

اس موقعے پروزیر اعظم کو کورونا وائرس کی موجودہ صورت حال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔وزیراعظم کو بتایا گیا کہ آئی ایم ایف کے عالمی اقتصادی آؤٹ لک کے مطابق پاکستان نے متوقع مندی کو منفی اعشاریہ 4 فیص سے لے کر 1.1 تک تبدیل کردیا ہے۔ 19 جولائی سے 20 مئی تک ، خطے کے دوسرے ممالک سے برآمدات کے مقابلے میں پاکستان کی برآمدات میں بہتری آئی ہے۔

وزیر اعظم نے کورونا وائرس کے خلاف ملک بھر میں مربوط اقدامات کو یقینی بنانے میں این سی او سی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔ کہا کہ این سی او سی نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں محاذ کی قیادت کی ہے۔انہوں نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو فرنٹ لائن ورکرز کے طور پر خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

مزید پڑھ: Express News »

کورونا وبا کے دوران 'احمقانہ' بیانات پر وبا پر قابو پانیوالے ملک کے وزیرصحت مستعفیولنگٹن (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا کے دوران متعددذاتی غلطیوں کے بعد نیوزی لینڈ کے وزیرصحت نے استعفیٰ دے دیا۔کیویز وزیرصحت ڈیوڈ کلارک نے ملک میں لاک

عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان

عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل رپورٹس کل آنے کا امکانعدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان Lahore CMShehbaz Reaches LHC Signs Surety Bonds president_pmln pmln_org NAB

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔

کورونا وائرس آپ کے دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟کہا جاتا ہے کہ کورونا وائرس نظام تنفس کو متاثر کرنے والا وائرس ہے لیکن کووڈ 19 سے متاثرہ مریضوں میں نظر آیا ہے کہ اس کی وجہ سے ان کے دماغ کو بھی بہت نقصان پہنچتا ہے اور صرف یہ سمجھنا کہ یہ سانس کی بیماری ہے، شاید غلط ہو۔

ہیلتھ کیئر سسٹم بہتر کر کے کورونا اموات پر قابو پایا ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ہیلتھ کیئر سسٹم کو بہتر کرکے کورونا وائرس سے ہونے والی اموات پر قابو پایا ہے۔