لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سٹاف کی تنخواہوں سے کٹوتی نہ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے دیوالیہ ہونے کا معاملہ، گورنر پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے سٹاف کی تنخواہوں میں کٹوتی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیل کے مطابق گورنر ہاؤس میں اس اہم معاملے پر ایک اہم اجلاس ہوا جس میں چودھری محمد سرور کے زیر صدارت اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب حکومت کے ذمہ یونیورسٹی کے بقایا جات بھی جلد ادا کر دیے جائیں گے۔

گورنر پنجاب نے یونیورسٹی کے معاملے پر چیئرمین ایچ ای سی کی سربراہی میں کمیٹی بھی قائم کر دی ہے۔ کمیٹی میں وائس چانسلر یو ای ٹی، سیکرٹری فنانس اور سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن بھی شامل ہوں گے۔ اجلاس میں سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا تھا کہ مشکل معاشی حالات کے باوجود یونیورسٹیز کے معاملات کو حل کیا جائیگا۔ یونیورسٹیز کی مضبوطی کیلئے حکومت تمام وسائل استعمال کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور بدترین مالی خسارے کا شکار، ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتیلاہور: (دنیا نیوز) انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور تاریخ کے بدترین مالی خسارے کا شکار، ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فاسٹ یونیورسٹی: ’نازیبا اور فحش میمز‘ کا الزام اور طلبا کو سزاؤں کا معاملہلاہور کی فاسٹ یونیورسٹی نے سوشل میڈیا پر 'نازیبا میمز' پوسٹ کرنے کے الزام میں گذشتہ ہفتے تین طلبا کو عارضی طور پر یونیورسٹی سے نکال دیا جبکہ متعدد کو مختلف سزائیں دی گئیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہیکرز نے کس طرح یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سے 11 لاکھ 40 ہزار ڈالر کا تاوان لیایونیوریسٹی آف کیلیفورنیا کے کووڈ 19 کے علاج پر تحقیق کرنے والے سرکردہ ادارے نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے ہیکرز کو 11 لاکھ 40 ہزار ڈالر کی رقم تاوان کے طور پر ادا کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: سرکاری یونیورسٹی نے تنخواہوں میں 10 سے 50 فیصد کٹوتی کردینوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ 17 کی 30 فیصد جبکہ گریڈ 11سے 16 تک کی 20 فیصد کٹوتی ہوگی، جبکہ کلاس اے پینشنرز کی پینشن میں 25 اور کلاس بی پینشنرز کی 30 فیصد پینشن میں کمی کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی قیادت کا اہم اجلاس، ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق ایک اہم اجلاس ہوا جس میں شرکا نے ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزم کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرائیویٹ ہوٹل میں کرانے کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیاپنجاب اسمبلی کا اجلاس پرائیویٹ ہوٹل میں کرانے کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا GOPunjabPK MoIB_Official PunjabAssembly Meeting PrivateHotel LahoreHighCourt Challenged
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »