فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف ایکشن کی تیاری مکمل کر لی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف ایکشن کی تیاری مکمل کر لی۔ذرائع کے مطابق چند روز تک تاجروں اور صنعتکاروں کو حتمی نوٹس مل جائیں گے، تاجروں کا رہن سہن، شاہانہ اخراجات ان کے ٹیکس ڈیٹا سے مطابقت نہیں رکھتا، ٹیکس چند ہزار جبکہ سالانہ آمدن کروڑوں میں ہے۔ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق بیشتر تاجروں اور صنعتکاروں نے متعدد پلاٹ لے رکھے ہیں اور...

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف ایکشن کی تیاری مکمل کر لی۔ذرائع کے مطابق چند روز تک تاجروں اور صنعتکاروں کو حتمی نوٹس مل جائیں گے، تاجروں کا رہن سہن، شاہانہ اخراجات ان کے ٹیکس ڈیٹا سے مطابقت نہیں رکھتا، ٹیکس چند ہزار جبکہ سالانہ آمدن کروڑوں میں ہے۔ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق بیشتر تاجروں اور صنعتکاروں نے متعدد پلاٹ لے رکھے ہیں اور ان کے بیرونِ ملک بھی بزنس ہیں، کئی بار ان تاجروں اور صنعتکاروں کو پورا ٹیکس دینے کا موقع فراہم کیا گیا۔ لاہور کی اکبری منڈی، شاہ عالم مارکیٹ، اعظم...

روڈ، گلبرگ، فیروز پور روڈ، ماڈل ٹائون اور دیگر علاقوں کے تاجروں کی فہرستیں تیار کی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تاجروں کا 10 سال کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا ہے، دوسرے مرحلے میں پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کے تاجروں کو شامل کیا جائے گا، عدالتوں سے بھی رجوع کر لیا گیا ہے، حکم امتناعی خارج ہو جائیں گے، آئی ایم ایف کے معاہدے کے مطابق ٹیکس ٹو جی ڈی پی بڑھانا ہے۔اس حوالے سے ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ نہ کسی سے زیادتی ہو گی نہ زائد ٹیکس لیں گے، تمام قانونی تقاضے پورے کر لیے ہیں، ٹیکس لیے بغیر اب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف ایکشن کی تیاری مکمل کر لیڈیٹا اکٹھا کر لیا، جن تاجروں اور صنعت کاروں کو نوٹسز بھیجے جائیں گے ان کا رہن سہن، شاہانہ اخراجات ان کے ٹیکس ڈیٹا سے مطابقت نہیں رکھتا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی ٹیکس چوروں اور نادہندگان کے خلاف ایکشن کی تیاری مکملذرائع کا کہنا ہے کہ بیشتر نے متعدد پلاٹس لے رکھے باہر بھی بزنس چلارہے ہیں، کئی بار ان کو موقع دیا گیا ٹیکس پورا دیں سفید دھن کروا لیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آنر کارڈ : ٹیکس دینے والوں کیلئے خوشخبریاسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2023 کے لیے پاکستان آنر کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میکڈونلڈ نے بائیکاٹ سے پریشان ہوکر اسرائیل کی طرف رخ کرلیافوڈ چین میکڈونلڈ نے مسلم ممالک میں ہونے والے بائیکاٹ سے پریشان ہو کر اسرائیل میں اسرئیلی کمپنی سے اپنے تمام تر شئیر خریدنے کی تیاری کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کا ملک بھر کے 18 لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنے کا ...فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل درآمد کا آغاز کرتے ہوئے ملک بھر کے 18 لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین ایف بی آر نے نان فائلرز کے سم کارڈ بلاک کرنے کی منظوری دیدی ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رولز متعلقہ افسران کو بھیج دیے ہیں ایف بی آر نے فیلڈ فارمیشنز کو 2023...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

18لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کی منظوریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے ملک بھر کے 18لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کی اہم شرط پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا،ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے اب ٹیکس ریڈار میں ہوں گے،زیادہ آمدن کے باوجود ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑا ایکشن ہوگا،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »