فیمینزم کو پاکستان میں ٹھیک سے سمجھا نہیں گیا، عائشہ عمر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ فیمینزم مردوں سے نفرت کا نام ہے، جبکہ فیمنزم ایک تحریک ہے ایک ایسا عقیدہ ہے کہ کسی بھی معاشرے میں خواتین کو مردوں کے برابر حقوق ملنے چاہئیں ayesha_m_omar SamaaTV

Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

عائشہ عمر نے کہا کہ کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ فیمینزم مردوں سے نفرت کا نام ہے یا ان کا خیال میں فیمینسٹ مردوں کو ختم کرنا چاہتے، انہوں نے کہا کہ فیمنزم ایک تحریک ہے ایک ایسا عقیدہ ہے کہ کسی بھی معاشرے میں خواتین کو مردوں کے برابر حقوق ملنے چاہئیں، اگر کوئی عورت مضبوط ہے اور اپنی آواز اٹھاتی ہے تو اسے لوگ پاگل کہتے ہیں۔

عائشہ عمر نے کئی سالوں پہلے اداکارہ ماریہ واسطی کے ساتھ تصاویر کے تنازعہ کو بھی دور کیا انہوں نے بتایا کہ دونوں کو تھائی لینڈ کے ساحلوں پر ایسے کپڑوں میں دیکھا گیا تھا جسے پاکستانی معیار کے مطابق نامناسب سمجھا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ayesha_m_omar اس کو وہ بھی وہی حقوق چاہیںے جو ملک ریاض کی بیٹیوں اور عظمی کو چاہیے تھے یہ وہی عوتیں ہیں جو سادہ اور معصوم لوگوں کے گھر خراب کر کے پھراپنی اوقات دکھاتی ہیں جیسا کے ملک ریاض کی غنڈی بیٹیاں اور عظمی

ayesha_m_omar حقوق نسواں کی آڑ میں پاکستان کی چند عورتیں انتہائ فحش بینرز اُٹھا کر مردوں کے جھرمٹ میں کس سے کونسے حقوق مانگتی ہیں عورت کو حقوق تو کئ صدیاں پہلے اسلام نے دے دئیے مگر انہیں عورتوں نے عورتوں کے حقوق چھینے کبھی سوتن بنکر کبھی بھابی بن کر کبھی نند بنکر تو کبھی ساس بنکر

ayesha_m_omar In our Islamic society women are more facilitated n safer ... bringing women will reduce their privileges.... it's not west where the use is different

ayesha_m_omar Jetna haq Allah ne deya he us main khush rahoo apni akhrat kharab na karo

ayesha_m_omar Jao phir malik riaz k against or uzma khan k against protest karo

ayesha_m_omar Jesa dikhaya gaya wesa hi samjha gaya.

ayesha_m_omar کونسے حقوق مردوں کے برابر چلو کل سے پھر تم ٹائر کے پنکچر کی دوکان کھولو میں اپنی بائیک بنوانے آؤنگا

ayesha_m_omar Tu beta iss pey umal bhi karo

ayesha_m_omar

ayesha_m_omar لبڑل آنٹیاں پریشان ہیں کسطرح”خواتین حقوق'کا ڈھنڈوراپیٹیں،دونوں طرف اپنا قبیلہ ہے۔کسےمظلوم کہیں کسےظالم،درمیان میں کوئی”داڑھی والا'بھی نہیں ھے لبڑل طبقےکےطرززندگی کاروپ سامنےآرہا ہےکہ انکےکسطرح کےتعلقات ہوتےہیں۔بیوی اپنےخاوندکی محبوباؤں کوڈھونڈتی پھرتی ہےاور وہ بھی۲سگی بہنیں

ayesha_m_omar recite sura nisa/noor and see what rights Allah gave the women.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے سے روکنے کیلئے بھارت ہارا، بین اسٹوکس | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ’ٹاپ 20‘ ممالک میں شامل - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ پاکستانیوں کی شرح 0.0278 فیصد ہے جو عالمی اوسط سے بہت کم ہے Clickbait article, Pakistan is among the top affected countries too. LamestreamMedia covid19 FightAgainstCorona ❤
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یومِ تکبیر: پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 22 سال ہوگئےاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 22 سال مکمل ہوگئے اور اسی مناسبت سے آج ملک بھر میں یومِ تکبیر منایا جارہا ہے۔یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوم تکبیر: پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 22 برس ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو اپنا گھر بنانے والی امریکی لڑکیجلین رہوڈز سنہ 2018 میں ایک کانفرنس میں شمولیت کے لیے امریکہ سے پاکستان آئی تھیں اور اس کے بعد وہ یہیں کی ہو کر رہ گئیں۔ پاکستان میں ان کے شب و روز کیسے گزر رہے ہیں اور انھوں نے پاکستانیوں کو کیسا پایا، پڑھیے اس رپورٹ میں۔ Girl with a Lovely heart there are many other Europeans living in Islamabad since decades. پاکستان کا ہر فرد اپنے مہمانوں کی دل و جان سے احترام کرتے ہے چاہئے وہ کہیں سے بھی ہو کوئی بھی ہو اہم سب آپکو اپنے پیارے وطن میں خوش آمدید کہتے ہے اور دعا ہیں کی آپ جب تک رہے جہاں رہے خوش رہے۔ آمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کو بھارت سے جعلی فلیگ آپریشن کے خطرات لاحق ہیں:وزیراعظمپاکستان کو بھارت سے جعلی فلیگ آپریشن کے خطرات لاحق ہیں:وزیراعظم Read News Pakistan Fake India ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »