سندھ میں جمعہ کومکمل لاک ڈاؤن نہیں،سندھ حکومت کی وضاحت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت سندھ نےچندگھنٹوں بعدہی جمعہ کودوپہر12 سے3 بجےتک سخت لاک ڈاؤن کرنےکافيصلہ واپس لےليا۔وزيراطلاعات ناصرشاہ نےپريس کانفرنس ميں کہاتھاکہ پُرانے نوٹيفکيشن کےمطابق 31 مئی تک پابندياں برقراررہيں گی SamaaTV

Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 5 mins agoحکومت سندھ نےچندگھنٹوں بعدہی جمعہ کودوپہر12 سے3 بجےتک سخت لاک ڈاؤن کرنےکافيصلہ واپس لےليا۔وزيراطلاعات ناصرشاہ نےپريس کانفرنس ميں کہاتھاکہ پُرانےنوٹيفکيشن کےمطابق 31 مئی تک پابندياں برقراررہيں گی۔

جمعرات کی دوپہر کراچی میں صوبائی وزيراطلاعات ناصر شاہ نے ایک پریس کانفرنس میں صحافی کےسوال پرواضح کيا تھا کہ سب کچھ ويسےہی چلےگاجيسےپہلےہوتاآرہاتھا۔ انھوں نے مزید وضاحت کی تھی کہ 31 مئی تک کيلئےنوٹيفکيشن برقرارہے،لاک ڈاؤن کی ضرورت ہے،اِس کي اہميت اپنی جگہ ہے۔ ميڈياپرخبرنشرہونےکےبعد صوبائی وزيرنےماضی ميں جمعےکودوپہرميں لگنےوالے مکمل لاک ڈاؤن کوہی ختم کرديا اوربيان جاری کرکےوضاحت دی کہ جمعہ کودوپہربارہ سےتين بجےتک سخت لاک ڈاؤن نہيں کياجائےگا۔

واضح رہے کہ سندھ میں 2 ماہ سے جمعہ کے روز سخت لاک ڈاؤن ہوتا رہا ہے جس میں تمام کاروباری مراکز سمیت مساجد میں نماز جمعہ کی بھی اجازت نہیں تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں 9 ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار 270 ہوگئی ہے۔ 9k+ is whole pakistan recovered patient
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی: وزیر اعلیٰ سندھسندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی: وزیر اعلیٰ سندھ SindhGovt MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید16 مریض انتقال کر گئے جبکہ 1103 نئے کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: جمعہ کو 12 سے 3 تک مکمل لاک ڈاؤن رہے گاحکومت سندھ نے واضح کرديا کہ 31 مئی تک لاک ڈاؤن برقرار رہے گا، کل جمعہ کو دوپہر 12 سے 3 بجے تک سب بند رہے گا، صوبے بھر ميں کرونا کے مزيد 1103 کيسز رپورٹ ہوگئے، 16 مريض زندگی کی بازی ہار گئے SamaaTV ACHA MAZAQ HY
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں آرٹیکل 235 کے نفاذ کا مطالبہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

صوبے میں کاروباری سرگرمیاں اکتیس مئی تک جاری رہیں گی، سندھ حکومتکراچی: (دنیا نیوز) وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں کاروباری سرگرمیاں اکتیس مئی تک بغیر رکاوٹ جاری رہیں گی۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات میں تاجروں نے شاپنگ پلازہ اور مارکیٹس رات آٹھ بجے تک کھولنے کی تجویز دی ہے۔ سندھ کو کب کتوں سے نجات ملے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »