پاکستان کو اپنا گھر بنانے والی امریکی لڑکی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 96 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جلین رہوڈز کی ڈائری: کانفرنس کے لیے پاکستان آنے والی امریکی لڑکی لاہور کی ہو کر رہ گئی

میں نے کافی اور دلیے کا ناشتہ بنایا اور فلکیات کے موضوع پر پوڈکاسٹ سُنتے سُنتے ختم کیا۔ کبھی کبھی منھ کا ذائقہ بدلنے کے لیے میں پاکستانی ناشتہ بھی کرتی ہوں۔ لیکن روز روز صبح انڈے پراٹھے کے ساتھ لسّی پینا تھوڑا مشکل کام ہے ۔ ہاں اگر کبھی مجھے دودھ پتی آفر کی جائے تو میں منع نہیں کر سکتی۔

اُردو بولنے کی ایک وجہ شاید یہ بھی ہے کہ قریب آٹھ سال سے میں امریکہ سے باہر رہ رہی ہوں۔ پڑھائی ختم کرنے کے بعد میں نے کچھ ٹائم کمبوڈیا میں گزارا۔ پھر ڈھائی سال جنوبی کوریا میں رہی اور اب دو سال سے پاکستان میں ہوں۔ تو میرے خیال میں آپ جس ملک میں رہتے ہیں وہاں کی زبان بولنی آنی چاہیے۔گھر پر ہی ورزش اور یوگا کیا۔ ایک ڈانسر ہونے کی وجہ سے اپنے جسم کو فِٹ رکھنے کے لیے ورزش بہت ضروری ہے۔ یوگا اِس لیے کرتی ہوں کہ یہ مجھے سکون پہنچاتا ہے اور زندگی کے بارے میں سوچنے کا موقع دیتا...

میں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ پہنتی ہوں تاکہ میری شناخت نہ ہو سکے۔ لیکن جب لوگ دیکھتے ہیں کہ ایک لڑکی اور وہ بھی ’گوری‘۔۔۔ موٹر سائیکل چلا رہی ہے تو ضرورت سے زیادہ گھورتے ہیں۔ کبھی کبھی لڑکے تنگ بھی کرتے ہیں لیکن زیادہ نہیں۔ اب میں تھوڑا تھوڑا کتھک اور بھنگڑا سیکھ گئی ہوں۔ میں نے یہ کیا کہ کچھ چیزیں پاکستانی ڈانس سے لیں اور اُنھیں اپنے ڈانس کے ساتھ ملا کر ایک نیا سٹائل بنایا۔ کیونکہ میں نے ویسٹرن ڈانس کی ٹریننگ لی تھی تو میرے لیے مقامی رقص سیکھنا کافی آسان ہو گیا۔گھر واپس آئی اور لباس تبدیل کر کے چھت پر واک کی۔ وہیں بیٹھ کر یورپی مصنفہ الانا لینٹن کی نسل پرستی کے بارے میں کتاب ’ریس ازم‘ پڑھی۔ آج تو اتفاق سے ہوا چل رہی ہے لیکن لاہور کی گرمیاں ناقابلِ برداشت ہیں۔ میں گذشتہ سال جولائی اگست میں یہاں تھی اور میں نے اُسی...

میرے کوئی بہت زیادہ دوست نہیں ہیں۔ ہاں کبھی کبھار کسی جان پہچان والے یا ساتھی آرٹسٹ سے کیفے یا ریسٹورنٹ میں ملاقات ہو جاتی ہے اور پھر سیدھا گھر واپس۔ تو میری زندگی تو میرا کام ہے اور میرا سارا فوکس اُسی پر ہوتا ہے۔ لیکن جب آپ کسی ملک میں زیادہ وقت گزارنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو اصل امتحان تو اُس وقت شروع ہوتا ہے۔ جب کلچر اور رہن سہن مختلف ہو تو پھر عادات اور طور طریقے بدلنے پڑتے ہیں اور اُن کو نئے انداز میں ڈھالنا پڑتا ہے۔ اِس کے لیے صبر اور حوصلے کا ہونا بہت ضروری ہے۔امریکہ میں گھر والوں سے ویڈیو کال پر بات کی۔ میرے والدین ریٹائڑڈ ہیں اور ریاست آئی ڈاہو میں رہتے ہیں۔ میری ایک چھوٹی بہن بھی ہے جو تاریخ میں پی ایچ ڈی ہے اور کچھ عرصہ پہلے ہی لندن سے امریکہ شفٹ ہوئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کے لوگ بہت مہمان نواز ھے ۔

America baot buzrg aor sharif mulk ni Kia?jo ame dollrs b de rai. Army ko training b aor unki auratathe b pakistan k lie beqarar.aor afghanistan bangladesh cricket teams yeah ni arai 😍😄😄🤣😂😂

Interesting!!

Strange🤔🤔

pakistan

Very interesting !

غلام قوم ہر وقت حاضر ہے ۔۔

CIA agent

پاکستان کا ہر فرد اپنے مہمانوں کی دل و جان سے احترام کرتے ہے چاہئے وہ کہیں سے بھی ہو کوئی بھی ہو اہم سب آپکو اپنے پیارے وطن میں خوش آمدید کہتے ہے اور دعا ہیں کی آپ جب تک رہے جہاں رہے خوش رہے۔ آمین

there are many other Europeans living in Islamabad since decades.

Girl with a Lovely heart

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1ہزار 748 مریضوں میں کرونا کی تشخیصپاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1ہزار 748 مریضوں میں کرونا کی تشخیص Pakistan CoronavirusPakistan COVID19 Infected Patients DeadlyVirus Punjab Sindh KhyberPk Balochistan pid_gov MoIB_Official ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI WHO pid_gov MoIB_Official ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI WHO Within just 10,000 tests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئیپاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئی، کیسزکی تعداد57ہزار سے تجاوز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 1200 ya 2000 او جوانا ۲ ہزار نہیں ۱۲۰۰ ائے Appoint55to59MarksVaccinatorsAccordingToMeritList
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ارطغرل غازی‘ کے پروڈیوسر پاکستان میں کام کرنے کے خواہاںمسلمانوں کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترکش سیریز ’دیریلش ارطغرل ‘ کے پرڈیوسر اور اسکرین رائٹر محمد بزداغ نے پاکستان میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ایک کروڑ نوکریوں میں سے ایک ان کو بھی مل جائیگی بہت اچھا آڈیا ہے. 🇵🇰❤🇹🇷
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کامشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہارترکی نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ یقین دہانی ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے پاکستانی ہم منصب ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلی فون پر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »