فیل ہونے والی طالبہ نے پاس ہونے والی کا روپ دھار کر برسوں نوکری کی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین میں امتحانات سے متعلق فراڈ: فیل ہونے والی نے پاس ہونے والی کا روپ دھار کر برسوں نوکری کی

مگر اس بات کے 16 سال بعد انھیں اپنی زندگی کا سب سے بڑا دھچکہ لگا جب انھیں معلوم ہوا کہ وہ نہ صرف گاؤکاؤ میں پاس ہو گئی تھیں بلکہ انھیں اپنی پسند کی شانڈونگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں داخلہ بھی مل گیا تھا۔

سنہ 50 کی دہائی سے چینی نظام تعلیم میں یہ امتحان مرکزی حیثیت رکھتا ہے لیکن لاکھوں بلکہ کروڑں طلبا کے لیے یہ صرف ایک امتحان نہیں بلکہ مستقبل میں اچھی اور پر آسائش زندگی حاصل کرنے کا واحد نادر موقع ہوتا ہے۔ چین کے دیہاتی علاقوں میں ایسا نہیں ہوتا کیونکہ وہاں لڑکوں کی تعلیم پر زیادہ زور دیا جاتا ہے لیکن چن چُنژیؤ ایک قابل طالبہ تھیں اور وہ توقع کر رہی تھیں کہ امتحان میں پاس ہو جائیں گی۔

اس سال مئی کے مہینے میں انھوں نے تعلیم بالغاں کے ایک کورس میں داخلہ لیا اور سرکاری ویب سائٹ پر اپنے کوائف ڈالے۔ اس ویب سائٹ کی مدد سے انھیں یہ انکشاف ہوا کہ وہ تو 2004 میں شانڈونگ یونیورسٹی میں داخلہ لے کر 2007 میں وہاں سے فارغ التحصیل بھی ہو چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی اور جاپانی وزیر خارجہ کا شاہ محمودقریشی کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہاراسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ اور جاپانی وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی کی جلد صحتیابی کیلئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ممکنہ سیلاب کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کا فیصلہممکنہ سیلاب اور اربن فلڈنگ کے خطرے سے نمٹنے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ممکنہ سیلاب کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کا فیصلہلاہور: ممکنہ سیلاب اور اربن فلڈنگ کے خطرے سے نمٹنے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کا فصیلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج،تلخ جملوں کا تبادلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں یقین دہانی کرائی کہ کراچی کے عوام کے مسائل کا ادراک ہے، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دیں گے جبکہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ماضی میں شہر قائد میں بجلی کی پیداوار کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حاملہ اور ماں بننے والی خواتین پلازما کیوں عطیہ نہیں کر سکتیں؟ماہرین کے مطابق حاملہ یا ماں بن چکی خواتین کے پلازما میں ایسی مخصوص اینٹی باڈیز ہوتی ہیں جو کورونا کے مریضوں کے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچا کر ان کے سانس لینے میں دشواری پیدا کر سکتی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پائلٹس کے مشتبہ لائسنس: ایاسا نے 40 فیصد لائسنس جعلی ہونے کا دعویٰ کردیایورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجننسی نے پائلٹوں کے جعلی لائسنس کے معاملے پر یورپین ممالک کے ساتھ تھرڈ کنٹری آپریٹرز کو خط لکھ دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »