کراچی، صنعتی پہیہ جام کرکے کے الیکٹرک کو سستی گیس فراہم کرنے کا منصوبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، صنعتی پہیہ جام کرکے کے الیکٹرک کو سستی گیس فراہم کرنے کا منصوبہ ARYNewsUrdu

وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کو بحالت مجبوری سستی اضافی گیس فراہم کی ہے، جمعے، ہفتے کو اضافی 30 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کے الیکٹرک کو دی جائے گی، جمعے سے کے الیکٹرک کو اضافی 290 ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کی جائے گی۔

دوسری جانب صدر سائٹ ایسوسی ایشن سلیمان چاؤلہ کا کہنا ہے کہ صنعتی پاور پلانٹس کی گیس کے الیکٹرک کو دی جارہی ہے، حکومتی فیصلے سے صنعتوں کو شدید نقصان ہوگا، حکومت اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر توانائی عمرایوب کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کو آئندہ چند دنوں میں 200 میگا واٹ کے لیے 30ایم ایم سی ایف ڈی بجلی دیں گے، اس سے ہمارے کراچی کے شہریوں کو سہولت میسر ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ پرمال برداربحری جہازکاانجن خرابکراچی پورٹ ٹرسٹ پرمال برداربحری جہازکاانجن خراب Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں آج بھی تیزہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں 5منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

طوفانی بارشیں مزید ہوئیں تو صورتحال سنگین ہوسکتی ہے، میئر کراچی نے خبردار کردیاطوفانی بارشیں مزید ہوئیں تو صورتحال سنگین ہوسکتی ہے، میئر کراچی نے خبردار کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، درجنوں خواتین کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتارکراچی، درجنوں خواتین کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اسٹریٹ کرائم، صرف خواتین کو نشانہ بنانے والے گروہ کے ملزمان گرفتارکراچی میں اسٹریٹ کرائم، صرف خواتین کو نشانہ بنانے والے گروہ کے ملزمان گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »