فیفا ورلڈکپ: کروشیا کوارٹر فائنل میں جانے والی پہلی ٹیم بن گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیفا ورلڈکپ: کروشیا کوارٹر فائنل میں جانے والی پہلی ٹیم بن گئی ARYNewsUrdu FIFAWorldCup2022

دوحا: فیفا ورلڈکپ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد کروشیا نے جاپان کو پیلنٹی شوٹ پر شکست دیتے ہوئے میگا ایونٹ سے باہر کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دوحا کے الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے راؤنڈ آف سسکٹین کے پہلے میچ کا فیصلہ پیلنٹی شوٹ پر ہوا، کروشیا کے گول کیپر نے لیواکوک نے تین پیلنٹی شوٹ روک کر جاپان کی امیدوں پر پانی پھیرا۔ پیلنٹی شوٹ سے قبل دونوں ٹیموں کو پندرہ، 15 منٹ پر مشتمل دو ہاف کھیلنا پڑے تاہم اس دوران کوئی بھی ٹیم گول اسکور کرنے میں ناکام رہی۔

فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل تک رسائی کے لئے جاپان اور کروشیا نے میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا، میچ کے 43 ویں منٹ میں جاپان کے ڈائزین میڈا نے گول کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جسے 11 منٹ بعد کروشیا کے ایون پیریسک نے برابر کیا، اس کے بعد کوئی بھی ٹیم گول اسکور نہ کرسکی۔آج کے دوسرے میچ میں سابق عالمی چیمپئن برازیل اور جنوبی کوریا کی ٹیمیں اگلے مرحلے میں جانے کا عزم لیے میدان میں اتریں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

France england Argentina Netherlands ye Kahan gaye phir 🤔

😂😂Argentina,Netherlands or france kiyaa kar rahy ha

To phir FIFA ny France, Argentina aur England ko kahan bhej deya 😉

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیافٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا تفصیل:ARG AUS 🇦🇷 ARGAUS 🇦🇺 FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ: امریکا کو شکست نیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیمفٹبال ورلڈ کپ: امریکا کو شکست، نیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم تفصیل:USA v NED FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 579 رنز پر آؤٹراولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 579 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، انگلینڈ کو پہلی اننگز میں 78 رنز کی سبقت حاصل ہو گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: امریکا کو شکست دے کر نیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچ گیاقطر کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں نیدرلینڈز کی جیت کا اسکور 1-3 رہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ : آسٹریلیا کو شکست، ارجنٹینا نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیادوحہ : (ویب ڈیسک ) ارجنٹینا کی ٹیم نے آسٹریلیا کو 1-2 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2022 کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انگلینڈ نے سینیگال کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لیورلڈ کپ فٹبال میں انگلینڈ نے سینیگال کو تین گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، فاتح ٹیم کے ہینڈرسن ، ہیری کین اور ساکا نے گول بنائے ۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »