برطانیہ کے لیے پاکستانی آم کی برآمدات میں 50 فیصد اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ کے لیے پاکستانی آم کی برآمدات میں 50 فیصد اضافہ ARYNewsUrdu

یہ بات برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

معظم احمد خان نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان باہمی تجارت میں اضافے کے لیے مزید آسانیاں لائی جا رہی ہیں، پچھلے دو سال میں برطانیہ کے لیے پاکستانی آم کی ایکسپورٹ میں پچاس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے صدر راولپنڈی چیمبر ثاقب رفیق کو کامیاب بزنس کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور باہمی تجارت میں اضافے کے لیے آر سی سی آئی کی کوششوں کو سراہا۔

اے پی پی کے مطابق اس موقع پر صدر چیمبر ثاقب رفیق نے کہا کہ راولپنڈی چیمبر2017سے برطانیہ میں بزنس مواقع کانفرنس کا انعقاد کراتا چلا آ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً 16 لاکھ اوورسیز پاکستانی برطانیہ میں مقیم ہیں، چوتھی پاک یوکے بزنس کانفرنس ایک بڑی کامیابی ہے جس میں ستر سے زائد مندوبین نے شرکت کی، ہمیں وہاں اچھا ریسپانس ملا ہے، امید ہے پاکستان میں بھی اب برطانیہ کے ٹاپ برانڈ آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چارلس سوم کیلئے17ویں صدی کے تاریخی تاج میں تبدیلی کی جائیگیلندن :(ویب ڈیسک ) برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم کے لیے 17ویں صدی کے تاریخی تاج میں تبدیلی کی جائے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی افغانستان سے وطن واپس پہنچ گئے۔پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی افغانستان سے وطن واپس پہنچ گئے۔ Pakistan Afghanistan ObaidUrRehmanNizamani PakistanEmbassy TerroristAttack ChargeDAffaires GovtofPakistan ForeignOfficePk CMShehbaz Zabehulah_M33
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کرنے کے الزام میں 4 افراد کو پھانسی دے دیایران: اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں 4 افراد کو پھانسی ایرانی حکومت نے چار افراد کو اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی۔ ملک سے غداری کا انجام یھئ ھونا چاھیے۔ ورنہ ساری قوم غلام بن سکتی ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لیکابل میں پاکستانی سفارت خانے پر دہشت گرد حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے  ۔خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق  کابل میں پاکستان کے  سفارت خانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی مذمتگنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ  کی جانب سے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے اور ناظم الامور کو نشانہ بنانے کے حملے کی مذمت کی  گئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »