فیفا ورلڈ کپ، آج 4 میچز کھیلے جائیں گے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیفا ورلڈ کپ میں آج بھی چار میچز کھیلے جائیں گے، گروپ ای کے میچز میں جاپان اگلے راؤنڈ تک رسائی کی راہیں ہموار کرنے کی کوشش کرے گا۔ DailyJang

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی چار میچز ہوں گے، دن تین بجے جاپان اور کوسٹا ریکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، جاپان نے پہلے میچ میں جرمنی کو دو ۔ ایک سے شکست دی تھی جبکہ کوسٹا ریکا کو اسپین سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، آج کے میچ میں جیت جاپان کی اگلے راؤنڈ تک رسائی کی راہیں ہموار کردے گی۔

گروپ ای کا ایک اور میچ رات 12 بجے ہوگا جس میں دو سابق چیمپئینز جرمنی اور اسپین کا مقابلہ ہوگا، پہلے میچ میں شکست کے بعد جرمنی کیلئے اس میچ میں جیت کافی ضروری ہوگئی ہے۔ دوسری جانب گروپ ایف میں بیلجیئم کا مقابلہ مراکش جبکہ رات 9 بجے کروشیا کا مقابلہ کینیڈا سے ہوگا، گروپ ایف کے پہلے راؤنڈ میں بیلجیئم نے کینیڈا کو شکست دی تھی جبکہ مراکش اور کروشیا کا مقابلہ برابر رہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر فیفا ورلڈ کپ 22:ساتویں روزآج 4 میچز کھیلے جائیں گے۔قطر فیفا ورلڈ کپ 22:ساتویں روزآج 4 میچز کھیلے جائیں گے۔ QatarFifaWorldCup Fifa FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 Day7 Matches Football FIFAcom FIFAWorldCup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز اور ایکواڈور کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابرفیفا ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز اور ایکواڈور کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر تفصیل: 🇳🇱🇪🇨 FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 NEDvsECU
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فٹ بال ورلڈ کپ: گروپ اے میں نیدرلینڈز اور ایکواڈور کا میچ برابرگروپ اے میں دلچسپ صورتحال ہوگئی ہے، اگر نیدرلینڈز اور ایکواڈور اپنے اگلے میچز جیت جاتی یا ڈرا کرنے میں کامیاب رہتی ہیں تو یہ۔۔۔ تفصیلات جانیے: WorldcupQatar2022 FIFAWorldCupQatar2022 NetherlandsvsEcuador Qatar2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: نیمار انجری کا شکار، آئندہ میچز میں شرکت مشکوکلوسیل: فیفا ورلڈ کپ میں سربیا کے ساتھ میچ کے دوران برازیل فٹبال ٹیم کے کپتان نیمار انجری کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: گروپ ڈی کے میچ میں آسٹریلیا نے تیونس کو 0-1 سے شکست دیدیمیچ کے دوران تیونس نے متعدد بار گول کرنے کے مواقع پیدا کیے تاہم وہ بال کو مخالف ٹیم کے گول پوسٹ میں نہ پھینک سکے۔ تفصیلات جانیے: FIFAWorldCup QatarWorldCup2022 AustraliavsTunisia Qatar2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ : پولینڈ کے دو شاندار گول، سعودی ٹیم ناکامفیفا ورلڈ کپ میں پولینڈ نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے سعودی عرب کو دو گول شکست دے دی سعودی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »