فیصل واوڈاکی خالی نشست پرامیدوارکی جیت عارضی ہےسپریم کورٹ نے واضح کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل واوڈاکی خالی نشست پرامیدوارکی جیت عارضی ہے،سپریم کورٹ نے واضح کر دیا

فیصل واوڈا کے وکیل نے عدالت سے کہا کہ خالی نشست پر الیکشن ہو چکا ہے ، کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن روکا جائے ، وکیل الیکشن کمیشن نے عدالت کو بتایا کہ نشست پر کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن ابھی جاری نہیں ہوا۔

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ عدالت نےکسی نوٹیفکیشن کونہیں روکا، فیصل واوڈاکی نشست پرامیدوارکی جیت عارضی ہے، الیکشن کمیشن نےجس شق کےتحت نااہلی کی اس کودیکھیں گے، کیس کولٹکانانہیں چاہتے،نثارکھوڑوکوبھی فریق بناناچاہتےہیں تو بنا لیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واوڈا کی نشست پر نثارکھوڑو کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کی استدعا مستردغلط بیان حلفی اور اس کے بعد آپ کے کنڈکٹ کے نتائج تو ہوں گے: چیف جسٹس پاکستان jhooty or na ehal logon ki pta nhi kon sunta hai ... sharm inkio phr bhi nhi ati ..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ثناء جاوید کے رویے پر فیصل قریشی کی بیٹی بھی پھٹ پڑیںمعروف اداکار فیصل قریشی کی بیٹی ہانش قریشی نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی مزید پڑھیں :GeoNews SanaJaved
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدم اعتماد پر ووٹنگ 28 مارچ کو ہوگی، فیصل جاویدپی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان نے بتایا ہے کہ عدم اعتماد پر ووٹنگ 28 مارچ کو ہوگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں ، فیصل واوڈااسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے اختیار پر تحریری معروضات سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے Biryani vs halal help
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں02:08 PM, 14 Mar, 2022, بین الاقوامی, ریاض: سعودی شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں ۔ ان کی نماز جنازہ پیر کے روز بعد نماز عصر امام ترکی بن یہ بھی خبر ہے جو نہیں چلی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پہلا سعودی فیشن ویک کرانیوالی شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبد العزیز انتقال کرگئیںپہلا سعودی فیشن ویک کرانے والی شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیزانتقال کرگئیں Allah Pak Jahanam me ala maqam ata farmay Waiting to enjoy comments اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »