سعودی شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

تفصیلات کے مطابق ، صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید آل نھیان نے حرمین شریفین کے متولی، سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے ۔

عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم ، نائب صدر ، متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران ، اور عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان ، ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر نے بھی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے تعزیت کی ہے ۔ واضح رہے کہ سعودی شہزادی نورہ نے اپریل 2018 میں پہلے سعودی فیشن ویک کا اہتمام کیا تھا جبکہ شہزادی نورہ بنت فیصل سعودی عرب میں گلوبل فیشن ہیروس کمپنی کی بانی تھیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بھی خبر ہے جو نہیں چلی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا سعودی فیشن ویک کرانیوالی شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبد العزیز انتقال کرگئیںپہلا سعودی فیشن ویک کرانے والی شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیزانتقال کرگئیں Allah Pak Jahanam me ala maqam ata farmay Waiting to enjoy comments اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی شہزادی انتقال کرگئیںسعودی شہزادی انتقال کرگئیں ARYNewsUrdu Mubarak ho .. al e saud ka jald khatma hoga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

34 برس کی عمر میں انتقال کر جانے والی سعودی شہزادی کون تھیں؟شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیز کی پیدائش اپریل 1988 میں ہوئی اور وہ گزشتہ روز محض 34 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، شہزادی کی موت کی وجوہات نامعلوم ہیں۔ لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : ٹیکسی کے کرایوں میں اضافے کا اعلانسعودی عرب میں پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شہروں میں ٹیکسی کا کرایہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ کم از کم کرایہ دس ریال کیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں81مجرموں کا سر قلمہیلی فیکس سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں ایک...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : رمضان میں افطاری کا روح پرور اہتمام، مگر کیسے؟اس سال بھی سعودی عرب میں افطار اجتماعات کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا جس کیلئے سعودی حکام کی جانب سے اہم ہدایات جاری کی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »