فیصل آباد: تیز آندھی کے باعث فیکٹری کی دیوار گر گئی 2 افراد جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: تیز آندھی کے باعث فیکٹری کی دیوار گر گئی، 2 افراد جاں بحق Faisalabad Factory Wall Collapse Two Killed PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK

فیصل آباد: فیصل آباد میں تیز آندھی کے باعث فیکٹری کی دیوار گر گئی، گلی میں سے گزرنے والے دو افراد دیوار کے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سمندی روڈ سے ملحقہ محلہ فاروق آباد میں واقع فیکٹری کی دیوار تیز آندھی کی وجہ سے گر گئی۔ دیوار کے ملبے تلے دب کر گلی میں گزرنے والے دو افراد شدید زخمی ہوگئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد: تیز آندھی کے باعث فیکٹری کی دیوار گر گئی، 2 افراد جاں بحق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'کوئی ریلیف نہیں ملا'، فیصل آباد کے مزدور طبقہ نے حکومتی بجٹ مسترد کردیارسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ وہ شخص ، جس کی شرانگیزیوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو وہ جنت میں نہیں جائے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ مزدور طبقہ کی نہیں سنتا یہ نیازی، میاں منشاء اور ان جیسے بڑے لوگوں کی خواہشیں ہوگئی ہیں، مطلب بجٹ کامیاب اور ریلیف والا ہے، ye poti i waly to bhonkty hi k mazdoor bht khush hi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل آبادمیں دیوار گرنے سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحقتیز آندھی چلنے کے دوران فیصل آباد کے علاقے سمندری روڈ پر واقع ایک فیکٹری کی چھت کی حفاظتی دیوار گر گئی۔دیوار کے ملبے کی زد میں آ کر گلی سے گزرنے والے موٹر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد، اسکول ٹیچر کا گیارہ سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد، ملزمہ گرفتاری سے بچ گئیفیصل آباد، گیارہ سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد، ملزمہ گرفتاری سے بچ گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: دس سالہ یتیم ’اغوا‘، ماں‌ شدتِ غم سے نڈھالفیصل آباد: دس سالہ یتیم ’اغوا‘، ماں‌ شدتِ غم سے نڈھال ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL OfficialDGISPR ARYNEWSOFFICIAL OfficialDGISPR plz recover SaimKiani92 اللہ رحم فرما 🙏🙏🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: ماتحت عدلیہ کے ملازمین کیلیے ویکسی نیشن لازمی قراراسلام آباد ہائیکورٹ: ماتحت عدلیہ کے ملازمین کیلیے ویکسی نیشن لازمی قرار تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »