فیصل آباد، اسکول ٹیچر کا گیارہ سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد، ملزمہ گرفتاری سے بچ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد، گیارہ سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد، ملزمہ گرفتاری سے بچ گئی ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے شہر فیصل آباد میں گیارہ سالہ گھریلو ملازمہ ارم پر تشدد کا واقعہ پیش آیا، جس پر متاثرہ اہل خانہ نے پولیس میں درخواست دائر کی۔

پولیس نے متاثرہ خاندان کی درخواست پر ایکشن لیتے ہوئے مالکن مدیحہ کو گرفتار کیا، جس پر ملزمہ نے سیشن کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی۔ سیشن کورٹ میں آج ملزمہ کی جانب سے دائر درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے سماعت کی اور ملزمہ مدیحہ کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

تفتیشی افسر نے بتایا کہ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے17 جون تک ضمانت منظورکی ہے،ملزمہ مدیحہ ایڈن ویلی میں قائم نجی اسکول میں ٹیچر ہے۔ پولیس حکام کے مطابق مدیحہ کمسن ملازمہ ارم سےگھر اور اسکول میں کام کراتی تھی، جس کے عوض وہ بچی کو 8 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دیتی تھی۔ متاثرہ بچی نے پولیس کو بتایا کہ ملزمہ اُسے بات بے بات بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتی تھی، جس کے نشانات جسم کے مختلف حصوں میں موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرفراز الیون آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بقا کی جنگ لڑے گیسرفراز الیون آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بقا کی جنگ لڑے گی ARYNewsUrdu Quetta Gladiators, not sarfaraz eleven
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر فہیم اشرف انجری کا شکار, بقیہ میچز میں شرکت مشکوکابوظہبی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر فہیم اشرف زخمی ہو گئے ہیں جس کے باعث بقیہ میچز میں ان کی شرکت بھی مشکوک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 : اسلام آباد یونائیٹڈ کے فہیم اشرف زخمی ہوگئےKoi baat nai wo kon sa perform karta hy.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردواسلام آباد یونائیٹڈ کو اپنے پچھلے میچ میں لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6: آج کوئٹہ کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، لاہور اور گوجرانوالہ میں آج بارش کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »