اسلام آباد:تمام عدالتوں کے ملازمین کیلئے کرونا ویکسین لازمی قرار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالت عالیہ اور ماتحت عدلیہ کے تمام ملازمین کیلئے کرونا ویکسین لازمی قرار دے دی ہے پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ: SamaaTV

Posted: Jun 12, 2021 | Last Updated: 32 mins agoاسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالت عالیہ اور ماتحت عدلیہ کے تمام ملازمین کیلئے کرونا ویکسین لازمی قرار دے دی ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے تمام عملے کو 30 روز میں ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے ویکسین سے متعلق سرکلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ خطرناک کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں بہت لوگ متاثر ہو رہے ہیں۔ کرونا کے مثبت کیسز اور اس سے متاثرہ افراد کی اموات کی بڑی شرح موجود ہے۔

مفاد عامہ میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹس کے تمام ملازمین ویکسین لگوائیں گے۔ سرکلر جاری ہونے کے 30 روز کے اندر ہائی کورٹ اور ماتحت عدلیہ کے ہر ملازم پر ویکسنیشن سرٹیفکیٹ جمع کرانا لازم ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: ماتحت عدلیہ کے ملازمین کیلیے ویکسی نیشن لازمی قراراسلام آباد ہائیکورٹ: ماتحت عدلیہ کے ملازمین کیلیے ویکسی نیشن لازمی قرار تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے بعد ایک اور صوبے میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل ، مگر کیوں؟کے پی کے بعد ایک اور صوبے میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل ، مگر کیوں؟ ARYNewsUrdu Education dipatment ko mazzak banadiya hai in logo ne Kohi preparation nai Lagta hai is saal fail.e honga abbu ammi muj sa homeed laga kar betay hai 😔 KA HAMRA bacha A+ haye ga aur ma... (''? '') 😔kuch yad ho tab na Shafqat_Mahmood MinisterSindh EduMinistryPK pareshanstudent cancelboardexam2021 CancelExamsSaveLives
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 : اسلام آباد یونائیٹڈ کے فہیم اشرف زخمی ہوگئےKoi baat nai wo kon sa perform karta hy.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر فہیم اشرف انجری کا شکار, بقیہ میچز میں شرکت مشکوکابوظہبی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر فہیم اشرف زخمی ہو گئے ہیں جس کے باعث بقیہ میچز میں ان کی شرکت بھی مشکوک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سرفراز الیون آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بقا کی جنگ لڑے گیسرفراز الیون آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بقا کی جنگ لڑے گی ARYNewsUrdu Quetta Gladiators, not sarfaraz eleven
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 134 رنز کا ہدفابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 134 رنز کا ہدف دے دیا۔  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »