آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کے صاحبزادے فرخ شاہ نے سرینڈر کردیا جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کے صاحبزادے فرخ شاہ نے سرینڈر کردیا، جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے S_KhursheedShah MediaCellPPP NAB

نیب سکھر نے حراست میں لے لیا۔فرخ شاہ نے سپریم کورٹ کے احکامات پر سکھر کی سیشن کورٹ میں سرینڈر کیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید احمد شاہ پر دائر ریفرنس میں فرخ شاہ بھی نامزد ہیں۔ فرخ شاہ نے ضمانت کے

لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تاہم سپریم کورٹ نے درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں نیب کے آگے سرینڈر کرنے کا حکم دیا جس پر فرخ شاہ نے ہفتے کے روز ڈسٹرک اینڈ سیشن کورٹ میں تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں سرینڈر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ نے گرفتاری دیدیپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ نے سکھر میں تھرڈ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کی عدالت میں گرفتاری دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے خورشید شاہ کے بیٹے ایم پی اے فرخ شاہ کو گرفتار کر لیاسندھ میں سب سئید ھی حکمرانی کے قابل ھیں۔ یا یہ 10 پرسنٹ کی بجائے کچھ اضافی بھی دیتے ھیں؟ سکھر ہائی کورٹ اور نیشنل بینک انڈس ایریا لقمان کا نظام صحیح کیا جائے ایسے ہی تمام مظلوموں کے ساتھ بہت برا ہوتا ہے اور وہ بیچارے تو کچھ کر بھی نہیں پاتے خدارا ہماری مدد کیجئے اور یہاں کا نظام درست کیجیے شکریہ سکھر ہائی کورٹ کے چکر لگا لگا کے میں تھک گیا ہوں اب تک میرا کیس اسٹارٹ نہیں ہوا صرف مجھ سے ہر بار میرا وکیل پیسے مانگتا رہتا ہے میں بہت غریب آدمی ہوں خدارا میری مدد کیجئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں میٹرک کے امتحانات 5 اور بارہویں کے 26 جولائی سے ہونگے - ایکسپریس اردوتدریسی اور غیر تدریسی عملے کی ویکسی نیشن لازمی ہوگی، نوٹیفکیشن Kia faisla hai jaldi sy bta do taaky hamain b sakoon a jay🙏🏻cancleboardexams
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن ڈھاکا لیگ کے دوران آپے سے باہرشائقین کی تنقید کے بعد شکیب الحسن نے اپنی حرکت پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے بعد ایک اور صوبے میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل ، مگر کیوں؟کے پی کے بعد ایک اور صوبے میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل ، مگر کیوں؟ ARYNewsUrdu Education dipatment ko mazzak banadiya hai in logo ne Kohi preparation nai Lagta hai is saal fail.e honga abbu ammi muj sa homeed laga kar betay hai 😔 KA HAMRA bacha A+ haye ga aur ma... (''? '') 😔kuch yad ho tab na Shafqat_Mahmood MinisterSindh EduMinistryPK pareshanstudent cancelboardexam2021 CancelExamsSaveLives
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گور نر پنجاب کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات مختلف امور پر گفتگووفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بے گناہ مقتولین کو انصاف دلانے کیلئے اور اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان کے تدارک کیلئے میری کینیڈا کے وزیر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »