فیصل آباد میں‌ جعلی فوڈ آفیسر پکڑا گیا، پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی افسر بن کر انسپکشن کرنے والا دھر لیا گیا، پولیس نے حوالات میں بند کر کے مقدمہ درج کر لیا۔رپورٹ کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ایڈیشنل فوڈ سیفٹی آفیسر ظفر علی نے جھ

نگ بازار پولیس کو بتایا وہ ٹیم کے ہمراہ شاداب کالونی محمدی چوک میں واقع بیکری پر پہنچا تو وہاں پر شورکوٹ کا رہائشی زمان شریف پہلے سے ہی بیکری کی انسپیکشن میں مصروف تھا۔

باز پرس کی گئی تو اس نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کارڈ پیش کیا جو جعلی نکلا جس پر اسے پولیس کے حوالے کر دیا گیا جسے حوالات میں بند کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) نے صدارتی آرڈیننسزکو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیااسلام آبا د(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن نے صدارتی آرڈیننسز کو اسلام آباد ہائی کورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدارتی آرڈیننسز کے خلاف ن لیگ نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیاپاکستان مسلم لیگ ن نے صدارتی آرڈیننسز کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ لوہار ہائی کورٹ بولو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے پاکستان کی تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بدترین شکست دے کر سیریز بھی جیت لی۔آسٹریلیا نے پاکستان کی تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بدترین شکست دے کر سیریز بھی جیت لی۔ T20Series Cricket Pakistan PAKvsAUS AUSvsPAK Australia captainmisbahpk TheRealPCB ICC babarazam258 ImranKhanPTI waqyounis99 pid_gov captainmisbahpk TheRealPCB ICC babarazam258 ImranKhanPTI waqyounis99 pid_gov Please resign captainmisbahpk and waqar and ahsan Mani Replace them by Mohsin Hasan, and Miandad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ، مکین معجزانہ طور پر محفوظ - ایکسپریس اردورہائشی عمارت میں موجود باپ اپنے شیر خوار بچے کو بحفاظت نکالنے میں معجزانہ طور پر کامیاب رہا Amreca me.. Pakistani jehadi apne maa keep bosre m success test kr k jehad krty h 😂 Now a days the aircrafts are falling alot....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں آئی فون کی بکنگ شروع، حتمی قیمتیں کیا ہیں؟ دل تھام کر خبر پڑھیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے نئے آئی فون 11، الیون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامرلیاقت حسین حقیقت میں مجھے بھی شادی کی پیشکش کر چکے ہیں معروف اداکارہ نے ...'عامرلیاقت حسین حقیقت میں مجھے بھی شادی کی پیشکش کر چکے ہیں' معروف اداکارہ نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا ہاں تو شادی کی پیشکش کرنا کب سے گناہ ہوگیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »