فیس بک کا نیوز ٹیب سیکشن متعارف کرانے کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک کا نیوز ٹیب سیکشن متعارف کرانے کا اعلان Facebook NewsTab NewFeature Introduce Journalists Hiring facebook

ہوا ہے۔گزشتہ چند سال سے دنیا بھر کے لوگ معلومات اور خبروں کے حصول کے لیے روایتی میڈیا کے بجائے فیس بک اور ٹوئٹر جیسے پلیٹ فارم پر زیادہ انحصار کرنے لگے ہیں۔لوگوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر خبروں اور معلومات تک بر وقت رسائی کے بڑھتے انحصار کو دیکھتے ہوئے فیس بک نے روایتی میڈیا کو مزید ٹف ٹائم دینے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔فیس بک نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ سوشل ویب سائٹ پر نیوز ٹیب نامی ایک نئے سیکشن بنانے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے جو صارفین کو دنیا کی بڑی اور بریکنگ خبریں بر وقت پہنچائے...

ادارے کے مطابق نیوز ٹیب کا مواد بھی صارفین کی نیوز فیڈ کی طرح دکھائی دے گا اور یہ اسپیشل سیکشن فیس بک واچ کی طرح کام کرے گا۔اس سیکشن کو اپڈیٹ کرنے اور لوگوں تک برو قت درست، بڑی اور اہم خبریں پہنچانے کے لیے تجربہ کار صحافیوں کی ایک ٹیم کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔صحافیوں کی ٹیم فیس بک صارفین کے لیے نیوز ٹیب میں دنیا بھر کی بڑی اور اہم خبریں شامل کرے گی۔فیس بک کے مطابق نیوز ٹیب سیکشن سے جہاں فیس بک صارفین کو برو قت اہم اور بڑی خبروں کی ترسیل ہوگی، وہیں اس سیکشن سے جعلی خبروں کی روک تھام بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک اب آپ پر نظر نہیں رکھے گی مگر آپ کے کہنے پرفیس بک اب بھی آپ کا ڈیٹا اکٹھا کرے گی، لیکن اب یہ گمنام طریقے سے ہو گا۔ فیس بک کو یہ معلوم ہوسکتا ہے کہ بہت سے لوگ جوتے کے اشتہار کو دیکھ رہے ہیں لیکن یہ معلوم نہیں ہو گا کہ ان میں آپ بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ نے پاکستانی طالبہ کی یونی ورسٹی فیس ادا کرکے دنیا کو حیران کردیا -امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے کینیڈا میں مقیم پاکستانی نژاد طالبہ کی یونی ورسٹی کی فیس ادا کرکے ساری دنیا کو حیران کردیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی کاروباری طبقے اور بیوروکریٹس سے متعلق نیب قوانین پر نظرثانی کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کا تمام وزارتوں کو ای بلنگ اور ای بڈنگ نظام متعارف کرانے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سنگاپور کا انقلابی قدم، بغیر ڈرائیور بس سروس متعارف کرانے کیلئے تیار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی کھیل کو پروان چڑھانے کا عزم، ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کرانے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ، شیخ رشید کا آزادکشمیر میں جلسوں کا اعلانکشمیریوں سے اظہار یکجہتی ، شیخ رشید کا آزادکشمیر میں جلسوں کا اعلان ShkhRasheed PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »