فیس بک اب آپ پر نظر نہیں رکھے گی مگر آپ کے کہنے پر

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک اب بھی آپ کا ڈیٹا اکٹھا کرے گی، لیکن اب یہ گمنام طریقے سے ہو گا۔ فیس بک کو یہ معلوم ہوسکتا ہے کہ بہت سے لوگ جوتے کے اشتہار کو دیکھ رہے ہیں لیکن یہ معلوم نہیں ہو گا کہ ان میں آپ بھی شامل ہیں۔

آپ فیس بک پر اپنی ہسٹری کو کلئیر کر پائیں گے اور اس قابل بھی ہوں گے کہ مستقبل میں آپ کی آف ایپ ٹیپنگ نہ ہو پائے۔فی الحال یہ کام بہت آہستہ آہستہ ہو رہا ہے اور صرف آئرلینڈ ، جنوبی کوریا اور اسپین کو اس تک رسائی حاصل ہے۔ لیکن آخر کار اس کو عالمی سطح پر پیش کیا جائے گا۔

یہی وجہ ہے کہ جب آپ کسی نئے جوتے کو دیکھنے کے لیے کسی ویب سائٹ کو براؤز کرتے ہیں تو آپ کو اپنے فیس بک نیوزفیڈ میں آدھے گھنٹے کے بعد ہی ایک اشتہار نظر آ جاتا ہے جس میں آپ کو جوتے کی اس نفیس جوڑے کے بارے میں بتایا جا رہا ہوتا ہے جو آپ کچھ دیر قبل ویب سائٹ پر دیکھ رہے تھے۔ یہ بات ضروری ہے کہ فیس بک اب بھی آپ کا ڈیٹا اکٹھا کرے گا، لیکن اب یہ گمنام طریقے سے ہو گا۔ انہیں یہ معلوم ہوسکتا ہے کہ بہت سے لوگ جوتے کے اشتہار کو دیکھ رہے ہیں لیکن انہیں یہ معلوم نہیں ہو گا کہ ان میں آپ بھی شامل ہیں۔

فیس بک نے اس نئے فیچر پر اظہار رائے کرتے ہوئے ایک بلاگ میں لکھا ہے کہ 'زیادہ تر انٹرنیٹ اسی طرح کام کرتا ہے'۔ یہ عجیب لگتا ہے کہ فیس بک نے شفافیت کے اصول پر مبنی اس نئے فیچر کی وجہ سے اپنے محصولات پر پڑنے والے فرق پر کام نہیں کیا، لیکن کمپنی اس معاملے پر ریلیکس ہونے میں حق بجانب ہو سکتی ہے۔فیس بک کا کہنا ہے کہ عام طور پر اسمارٹ فون صارف کے پاس 80 ایپس ہوتی ہیں اور صارف ان میں سے ماہانہ 40 ایپس استعمال کرتا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹراور فیس بک کا سوشل میڈیا پر ہانگ کانگ سے متعلق مہم کیخلاف کریک ڈاونٹوئٹراور فیس بک کا سوشل میڈیا پر ہانگ کانگ سے متعلق مہم کیخلاف کریک ڈاون Tweeter Facebook SocialMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹوئٹراور فیس بک کا سوشل میڈیا پر ہانگ کانگ سے متعلق مہم کیخلاف کریک ڈاونٹوئٹراور فیس بک کا سوشل میڈیا پر ہانگ کانگ سے متعلق مہم کیخلاف کریک ڈاون Tweeter Facebook SocialMedia HongKong Campaign CrackDown
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یہ کوئی کوا ہے یا خوگوش؟ - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’اچھا برتاؤ کریں اور بچے پیدا نہ کریں‘دنیا میں کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ آپ بچے پیدا کرنا بند کریں۔ یہ لوگ کون ہیں؟ اور اپنے خیالات دوسروں پر مسلط کرنے کے لیے اتنے کوشاں کیوں ہیں؟ 👶🏽🤱🏻👼🏽
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پیسکو نے بل پر میٹر ریڈنگ کے بجائے کتے کی تصویر لگا کر بھیج دیپیسکو نے بل پر میٹر ریڈنگ کے بجائے کتے کی تصویر لگا کر بھیج دی PESCO ElectricBill MeterReading DogImage Nowshera pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیکیورٹی کونسل اجلاس میں کسی ملک نے بھارت کی حمایت نہیں کی - ایکسپریس اردوبھارت کے ساتھ رافیل طیاروں کے معاہدے کے باوجود فرانس معاملے پر خاموش رہا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »