عرب اتحاد نے صعدہ میں حوثیوں کا آپریشن کنٹرول روم تباہ کردیا،17جنگجوہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عرب اتحاد نے صعدہ میں حوثیوں کا آپریشن کنٹرول روم تباہ کردیا،17جنگجو ہلاک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق یمن میں آئینی حکومت کی عمل داری کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحادی فوج کے جنگی طیاروں نے شمالی گورنری صعدہ میں حوثی ملیشیا کا آپریشن کنٹرول روم بمباری سے تباہ کردیااور اس میں موجود تمام 17جنگجو ہلاک ہوگئے۔

ادھر اتحادی فوج نے کتاف ڈاریکٹوریٹ ہی میں متمرکزحوثی ملیشیا کے لیے بھیجی گئی کمک پربمباری کی جس کے نتیجے میں 21 جنگجو ہلاک اور33 زخمی ہوگئے۔ خیال رہے کہ صعدہ گورنری کو یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے، اس علاقے میں باغیوں کے آپریشن کنٹرول روم کی تباہی عرب اتحاد اور یمنی فوج کی اہم کامیابی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ عرب ممالک کے جنگی طیاروں نے مشرقی صعدہ میں کتاف ڈاریکٹوریٹ کے نواحی علاقے اتیاس میں حوثیوں کے آپریشن کنٹرول روم پربمباری کی۔ حملے میں کنٹروم روم تباہ اور اس میں موجود تمام 17جنگجو ہلاک ہوگئے،ادھر اتحادی فوج نے کتاف ڈاریکٹوریٹ ہی میں متمرکزحوثی ملیشیا کے لیے بھیجی گئی کمک پربمباری کی جس کے نتیجے میں 21 جنگجو ہلاک اور33 زخمی ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہدریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہ Read News RiverSutlej SutlejRiver GandaSingh OverWater pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یمنی حکومت کو سپورٹ کر نیوالے اتحاد میں اہم شراکت دار ہیں:متحدہ عرب اماراتیمنی حکومت کو سپورٹ کر نیوالے اتحاد میں اہم شراکت دار ہیں:متحدہ عرب امارات Yemen UAE
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی یمن میں قیام امن کے لیے سعودی عرب کی انتھک کاوشوں کی تحسینمارٹن گریفتھس نے جنوبی یمن میں امن وامان کی بحالی اور استحکام کے لیے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے انتھک کردار کو سراہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کے بارے بڑا فیصلہ کرلیا10:42 AM, 22 Aug, 2019, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کے وزیرتعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے مملکت میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چاڈ کے دو مشرقی ریاستوں میں درجنوں ہلاکتوں کے بعد ایمرجنسی نافذچاڈ کے دو مشرقی ریاستوں میں درجنوں ہلاکتوں کے بعد ایمرجنسی نافذ Chad EasternStates Dozens PresidentIdrissDeby EmergencyImpose
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چاڈ کے دو مشرقی ریاستوں میں درجنوں ہلاکتوں کے بعد ایمرجنسی نافذچاڈ کے دو مشرقی ریاستوں میں درجنوں ہلاکتوں کے بعد ایمرجنسی نافذ Chad declares emergency
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »