سعودی عرب, خاتون, محکمہ, تعلیم, ترجمان, مقرر

سعودی عرب, خاتون

سعودی عرب نے تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کے بارے بڑا فیصلہ کرلیا

خبر کی تفصیل پڑھیں:

22.8.2019

خبر کی تفصیل پڑھیں:

10:42 AM, 22 Aug, 2019, بین الاقوامی, ریاض: سعودی عرب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے مملکت میں

شیئر کریں ! تصویر بشکریہ العربیہ اردو ریاض:سعودی عرب کے وزیرتعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے مملکت میں پہلی بار ایک خاتون ابتسام الشھری کو وزارت تعلیم کی ترجمان مقرر کیا ہے۔ ضرور پڑھیں: فوری اور آسان انصاف عوام کی زندگیوں میں تبدیلی کا ضامن ہے, وزیر اعظم سعودی عرب میں طلبا اور اساتذہ کی تعداد تقریبا ساٹھ لاکھ کے قریب ہے۔ ابتسام الشھری وزارت تعلیم کی آواز اور ادارے کی ترجمان کے طور پرخدمات انجام دیتے ہوئے لاکھوں طلبا اور اساتذہ سمیت محکمہ تعلیم سے منسلک افراد کی ترجمانی کرے گی۔ ابتسام الشھری اعلی تعلیم یافتہ معلمہ ہیں جو مملکت میں انگریزی زبان وادب کی معلمہ رہ چکی ہیں۔ تعلیم وتدریس میں ان کا 17 سالہ تجربہ ہے۔ انہوں نے 'ٹیلنٹ ٹریننگ' میں ایم اے کی ڈگری حاصل کررکھی ہے۔ اس کے علاوہ وہ اسکولوں میں تعلیم وتدریس کے حوالے سے وضع کردہ پروگرام بلڈنگ لیڈر برائے تبدیلی' کے پہلے فارغ التحصیل ہونے والےایکسپرٹس کے گروپ میں شامل تھیں۔ انہوں نے تدریس کے عملی شعبے کا آغاز ابتدائی اسکول کی کلاسوں سے کیا اور مرحلہ وار آگے بڑھتے ہوئے انہوں نے یونیورسٹی کی سطح پربھی تدریس کے فرائض انجام دیے۔ وہ تعلیم کے حوالے سے مختلف بین الاقوامی کانفرنسوں میں بھی شرکت کرچکی ہیں اور سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے انہیں امریکا میں سعودی عرب کے بیرونی اسکالرشپ کے لیے بھی منتخب کیا تھا۔ Tagged مزید پڑھ: Neo News Urdu

جنوبی یمن میں قیام امن کے لیے سعودی عرب کی انتھک کاوشوں کی تحسینمارٹن گریفتھس نے جنوبی یمن میں امن وامان کی بحالی اور استحکام کے لیے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے انتھک کردار کو سراہا ہے۔

سعودی عرب میں کھجوروں کا 200 سال پرانا باغ سیاحوں کی توجہ کا مرکزریاض : ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر منصور المشطی کا کہنا ہے کہ باغ میں بڑی تعداد میں شہری دیگر سرگرمیوں میں حصہ لینے یا ان سے لطف اندوز ہونے آتے ہیں۔

’یمن میں سعودی اتحاد نے گذشتہ سال 47 ماہی گیروں کو ہلاک کیا‘صنعا: ہیومن رائٹس واچ نے انکشاف کیا ہے کہ یمن میں سعودی اتحادی افواج نے گذشتہ سال 47 ماہی گیروں کو ہلاک کیا۔

سعودی وزارت خزانہ نے ’ای کرنسی‘ سے خبردار کر دیا سعودی عرب کے نام سے ای کرنسی پھیلائی جارہی ہے تفصیلات جانئے: DailyJang

یمن:سعودی اتحاد میں دراڈ، حکومت کا باغیوں سے مذاکرات سے انکار - World - Dawn News

سعودی شہرطائف میں تاریخی عکاظ میلہ شروع ہو گیاسعودی شہرطائف میں تاریخی عکاظ میلہ شروع ہو گیا SaudiArabia Taif Historic SouqOkaz Festival

سرعام پھانسی پرقرارداد قوم کی ترجمان ہے، نور الحق قادری - ایکسپریس اردو

پاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتار

کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحق

وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھ کیسے دھوئیں؟

کبڈی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا | Abb Takk News

پاکستان کے لیے اچھی خبر کی امید، ایف اے ٹی ایف کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

22 اگست 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

اب موت کی پیشگوئی کیسے ہوگی؟سائنسدانوں نے دنیا کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا،تہلکہ خیز تجربہ کر ڈالا

اگلا خبر

سپریم کورٹ:حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ 2 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم
Pakistan wins Kabaddi World Cup 2020 کبڈی ورلڈ کپ: انڈیا کو شکست، پاکستان ورلڈ چیمپیئن پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرا کر کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا - ایکسپریس اردو Pakistan beat India in final match of Kabbadi World Cup 2020 - 92 News HD Plus چین میں ہسپتال تعمیر کرنے والی مشینیں ’ہیرو‘ بن گئیں ملک کو مقروض اور نوجوانوں کو بے روزگار کرنے والی سیاست دفن کر دیں گے، سراج الحق
سرعام پھانسی پرقرارداد قوم کی ترجمان ہے، نور الحق قادری - ایکسپریس اردو پاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتار کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحق وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھ کیسے دھوئیں؟ کبڈی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا | Abb Takk News پاکستان کے لیے اچھی خبر کی امید، ایف اے ٹی ایف کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا