فیس بک کی جانب سے مواد ڈیلیٹ کرنے میں بھارت اور پاکستان سرفہرست - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک کی جانب سے مواد ڈیلیٹ کرنے میں بھارت اور پاکستان سرفہرست

سماجی رابطے کی ویب سائٹ کی جانب سے ناپسندیدہ مواد ہٹانے کی فہرست میں بھارت اول اور پاکستان دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

فیس بک انتظامیہ کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 2018ء کے آخری 6 ماہ میں بھارت میں استعمال ہونے والے فیس بک سے 17 ہزار 713 پوسٹ ہٹائیں جو کہ دنیا بھر میں کسی بھی ملک سے ہٹائی گئیں سب سے زیادہ پوسٹیں ہیں۔ پاکستان کے حوالے سے فیس بک انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان سے 3 ہزار 811 پوسٹیں ہٹائی گئیں جب کہ 343 پیجز اور گروپس، 10 پروفائل اور ایک البم کو ہٹایا گیا جب کہ انسٹا گرام کی 9 پوسٹ بھی ہٹائی گئیں جن میں 7 پوسٹیں اور دو اکاؤنٹس شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کی تاریخ میں پہلی بار پیر سے وڈیو لنک سے مقدمات کی سماعت ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ کی تاریخ میں پہلی بار پیر سے وڈیو لنک سے مقدمات کی سماعت ہوگی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ اسلام آباد میں دلائل سنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک سے ہٹائے جانے والے مواد کی فہرست میں پاکستان دوسرے نمبر پر آگیااسلام آباد:فیس بک سے ہٹائےجانےوالےمواد سےمتعلق فہرست میں پاکستان دوسرے نمبر پر آگیا ، پاکستان میں مذہبی خلاف ورزی، عدلیہ مخالف بیان،سے متعلق مواد ہٹایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کی وجہ سے مسلمان ملکہ حسن رونے پر مجبور ہوگئیڈبلن(مانیٹرنگ ڈیسک) آئرلینڈ میں مقابلہ حسن جیتنے والی بنگلہ دیشی نژاد ماڈل فیس بک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 12 ارب روپے سے زائدمالیت کے منصوبوں کی منظوریخیبرپختونخوا کی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 12 ارب روپے سے زائدمالیت کے منصوبوں کی منظوری KPK pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیس بک، 6 ماہ میں 3 ارب جعلی اکاؤنٹس بند کیئےفیس بک، 6 ماہ میں 3 ارب جعلی اکاؤنٹس بند کیئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں اشتہارات متعارف کرائے جائیں‌ گے، فیس بک کی تصدیقواٹس ایپ میں اشتہارات متعارف کرائے جائیں‌ گے، فیس بک کی تصدیق Read News WhatsApp Introduce Advertisement facebook Business
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی کمپنی کی اپنے عملہ کو ہواوے سے لین دین روکنے کی ہدایتلندن: (ویب ڈیسک) چین کے بڑھتی ہوئی ٹیکنالوجی کی طاقت کو کم کرنے کیلئے امریکہ اور برطانیہ ایک ہو گئے۔ امریکی پابندیاں لگانے کے بعد برطانیہ کی چپ ڈیزائنر کمپنی اے آر ایم نے اپنے عملے کو ہواوے کو بلیک کیے جانے کے بعد اس سے لین دین روکنے کی ہدایت کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے تیل کی فراہمی جولائی سے شروع ہو جائے گی:ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخسعودی عرب سے تیل کی فراہمی جولائی سے شروع ہو جائے گی:ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ SaudiArabia pid_gov pid_gov We are thankful to Saudi Arabia .we are worried about the situation of our Country because of ex.goverments corruption .
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جرائم کیخلاف لڑنے والا افسر لاڑکانہ میں ایچ آئی وی پھیلاؤ کے خاتمہ کیلئے کوشاںایس ایس پی لاڑکانہ مسعود بنگش اپنے عالیشان دفتر کے ایک کونے میں رکھی نرم وآرام دہ کرسی پر بیٹھتے ہیں – یہ عمارت لاڑکانہ کے مرکز میں واقع ہے، چمڑے کی کرسی پر بیٹھے ایس ایس پی...; Taha_Anis BBhuttoZardari Taha_Anis Where is BBhuttoZardari MaryamNSharif ittehad now? 2 face bullshits. awam jaye bhar me humen bachana papa ka paisa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کیخلاف درخواست،جسٹس شمس محمود مرزا کی سماعت سے معذرتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی کی تعیناتی کیخلاف درخواست پرجسٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

داعش سے تعلق پر نورین لغاری کی سندھ یونیورسٹی سے رجسٹریشن منسوخ - Pakistan - Dawn NewsShame on you in your university
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »