سعودی عرب سے تیل کی فراہمی جولائی سے شروع ہو جائے گی:ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب سے تیل کی فراہمی جولائی سے شروع ہو جائے گی:ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ SaudiArabia pid_gov

جولائی سے شروع ہو جائے گی۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب موخر ادائیگیوں پر تین سال تک سالانہ تین ارب بیس کروڑ ڈالر مالیت کا تیل فراہم کرے گا۔ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ سعودی عرب جولائی سے پاکستان کوہر ماہ

ستائیس کروڑ پچاس لاکھ ڈالرمالیت کاتیل فراہم کرے گا۔مشیر خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب سے تیل کی فراہمی سے ادائیگیوں کا توازن بہتر ہوگا۔ انہوں نے پاکستان کی مسلسل مدد کرنے پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov We are thankful to Saudi Arabia .we are worried about the situation of our Country because of ex.goverments corruption .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ حوثی باغیوں سے کرایا: سعودی عربایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ حوثی باغیوں سے کرایا: سعودی عرب SaudiArabia امریکہ استمعال کر کے ٹشو کی طرح پھینک دے گا۔۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستان کو ادھارتیل کی ترسیل کب سے شروع ہو گی ؟بڑی خبر آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب سے پاکستان کو ادھار تیل کی ترسیل آئندہ ماہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب یکم جولائی سے ادھار تیل دے گا، مشیر خزانہپاکستانی معیشت کیلیے خوشخبری آگئی، سعودی عرب سے ادھار تیل کی ترسیل جولائی سے شروع ہوگی ۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کہتے ہیں کہ سعودی عرب پاکستان کو سالانہ تین اعشاریہ دو ارب ڈالر مالیت کا تیل ادھار...; بھیگ مل گئی غریبوں کو PTIofficial a_hafeezshaikh Shame as we already paying for fuel which govt borrowing for coming years. اُدھار پہ خوش ہو جاؤ بے غیرتو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے ادھار تیل کی ترسیل آئندہ ماہ ہوگیسعودی عرب سے ادھار تیل کی ترسیل آئندہ ماہ ہوگی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے مزید 3 سال کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی ادائیگیاں مؤخرکردیں، مشیرخزانہ - ایکسپریس اردوسعودی عرب یکم جولائی 2019 سے پاکستان کو ادھار تیل دینا شروع کرے گا، حفیظ شیخ Very good
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ملک کی مشکل معاشی صورتحال میں سعودی عرب ایک بار پھر اہم کردار ادا کرنے کو تیار، سعودی عرب یکم جولائی سے ادھار تیل دے گا:مشیر خزانہملک کی مشکل معاشی صورتحال میں سعودی عرب ایک بار پھر اہم کردار ادا کرنے کو تیار، سعودی عرب یکم جولائی سے ادھار تیل دے گا:مشیر خزانہ a_hafeezshaikh PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI pid_gov MediaCellPPP pmln_org SaudiArabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی مشکل معاشی صورتحال میں سعودی عرب ایک بار پھر اہم کردار ادا کرنے کو تیار، سعودی عرب یکم جولائی سے ادھار تیل دے گا:مشیر خزانہملک کی مشکل معاشی صورتحال میں سعودی عرب ایک بار پھر اہم کردار ادا کرنے کو تیار، سعودی عرب یکم جولائی سے ادھار تیل دے گا:مشیر خزانہ pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’’ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے تیار ہیں‘‘ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے تیار ہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے ادھار تیل ملنے سے ملکی معیشت کو کیا فوائد حاصل ہونگے ؟ وزیر مملکت برائے ریونیو نے قوم کو خوشخبری سنا دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہرنے کہاہے کہ سعودی عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے خلیج اور عرب رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس 30مئی کو طلب کر لیاسعودی عرب نے اس ماہ کی تیس تاریخ کو خلیج اور عرب ملکوں کے رہنمائوں کا ہنگامی سربراہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا سے بھی ‘سرجیکل اسٹرائیک’ کرنے کا مطالبہریاض: سعودی عرب نے یمنی باغیوں کی جانب سے مبینہ ڈرون حملے کا الزام ایران پر عائد کیا ہے۔ جس کے بعد ایک سعودی اخبار نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کرے۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو یمنی باغیوں کی جانب سے مبینہ ڈرون حملوں میں تیل کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »