سعودی عرب یکم جولائی سے ادھار تیل دے گا، مشیر خزانہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی معیشت کیلیے خوشخبری آگئی، سعودی عرب سے ادھار تیل کی ترسیل جولائی سے شروع ہوگی ۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کہتے ہیں کہ سعودی عرب پاکستان کو سالانہ تین اعشاریہ دو ارب ڈالر مالیت کا تیل ادھار...;

پاکستانی معیشت کیلیے خوشخبری آگئی، سعودی عرب سے ادھار تیل کی ترسیل جولائی سے شروع ہوگی ۔

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کہتے ہیں کہ سعودی عرب پاکستان کو سالانہ تین اعشاریہ دو ارب ڈالر مالیت کا تیل ادھار پر دے گا، اس اقدام سے پاکستان پر ادائیگیوں کا بوجھ کم ہوگا، تین برسوں کے دوران نو اعشاریہ چھ ارب ڈالر کا تیل اُدھار ملے گا۔ 1/. Would like to Thank The Crown Prince of Saudi Arabia, His Highness Muhammad Bin Salman for his continuous support for the people of Pakistan.مشیر خزانہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ سعودی عرب تین سال تک پاکستان کو مؤخر ادائیگیوں پر تیل دے گا جس سے پاکستان کے ادائیگیوں کے توازن کی پوزیشن بہتر ہوگی، تیل کی فراہمی کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا۔

دوسری جانب وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ اس سے پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوگا، خسارے جس تیزی سے نیچے جارہے ہیں، بہت جلد معیشت بہتر ہوجائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is me app. Ka Kamal ni jnb ya sab Pakistan army ki wajha sy warna app. Ki or Pakistani politics Kia Kia izat sway Imran khan KY sab janty ho

Why is he laughing wouldn’t this money ultimately be paid back by the nation

ہمارا مشیر خزانہ بہت خوش ہے کہ ادھار پر تیل سعودی عرب دیگا یہ ملک 70 سال سے بھیک مانگ رہا ہے بنگلہ دیش جو ہمارا ایک حصہ تھا وہ پاکستان سے معیشت اور ذرمبالہ کے ذخائر میں ترقی کررہا اور ہماری سابقہ اور موجودہ گورنمنٹس ؟؟؟؟؟؟؟؟

تو کیا یہ ادھار واپس نہیں کرنا پڑے گا؟ قرض یا ادھار لیکر خوش ھونا حماقت ھے یا عقلمندی؟

AhmedGhouri7 ادھار پر مسکراہٹ

😂😂

اُدھار پہ خوش ہو جاؤ بے غیرتو

بھیگ مل گئی غریبوں کو PTIofficial a_hafeezshaikh

Shame as we already paying for fuel which govt borrowing for coming years.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ حوثی باغیوں سے کرایا: سعودی عربایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ حوثی باغیوں سے کرایا: سعودی عرب SaudiArabia امریکہ استمعال کر کے ٹشو کی طرح پھینک دے گا۔۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے ادھار تیل کی ترسیل آئندہ ماہ ہوگیسعودی عرب سے ادھار تیل کی ترسیل آئندہ ماہ ہوگی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستان کو ادھارتیل کی ترسیل کب سے شروع ہو گی ؟بڑی خبر آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب سے پاکستان کو ادھار تیل کی ترسیل آئندہ ماہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے مزید 3 سال کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی ادائیگیاں مؤخرکردیں، مشیرخزانہ - ایکسپریس اردوسعودی عرب یکم جولائی 2019 سے پاکستان کو ادھار تیل دینا شروع کرے گا، حفیظ شیخ Very good
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ملک کی مشکل معاشی صورتحال میں سعودی عرب ایک بار پھر اہم کردار ادا کرنے کو تیار، سعودی عرب یکم جولائی سے ادھار تیل دے گا:مشیر خزانہملک کی مشکل معاشی صورتحال میں سعودی عرب ایک بار پھر اہم کردار ادا کرنے کو تیار، سعودی عرب یکم جولائی سے ادھار تیل دے گا:مشیر خزانہ a_hafeezshaikh PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI pid_gov MediaCellPPP pmln_org SaudiArabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی مشکل معاشی صورتحال میں سعودی عرب ایک بار پھر اہم کردار ادا کرنے کو تیار، سعودی عرب یکم جولائی سے ادھار تیل دے گا:مشیر خزانہملک کی مشکل معاشی صورتحال میں سعودی عرب ایک بار پھر اہم کردار ادا کرنے کو تیار، سعودی عرب یکم جولائی سے ادھار تیل دے گا:مشیر خزانہ pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’’ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے تیار ہیں‘‘ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے تیار ہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے خلیج اور عرب رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس 30مئی کو طلب کر لیاسعودی عرب نے اس ماہ کی تیس تاریخ کو خلیج اور عرب ملکوں کے رہنمائوں کا ہنگامی سربراہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی مشکل معاشی صورتحال میں سعودی عرب ایک بار پھر اہم کردار ادا کرنے کو تیارملک کی مشکل معاشی صورتحال میں سعودی عرب ایک بار پھر اہم کردار ادا کرنے کو تیار مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu SaudiArabia Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شاہی خاندان دو ہزار کھرب روپے سے زائد کے مالکسعودی شاہی خاندان دو ہزار کھرب روپے سے زائد کے مالک Read News Suadia RoyalFamily Properties
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا سے بھی ‘سرجیکل اسٹرائیک’ کرنے کا مطالبہریاض: سعودی عرب نے یمنی باغیوں کی جانب سے مبینہ ڈرون حملے کا الزام ایران پر عائد کیا ہے۔ جس کے بعد ایک سعودی اخبار نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کرے۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو یمنی باغیوں کی جانب سے مبینہ ڈرون حملوں میں تیل کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »