فوری فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد, 5 ججوں نے وزیراعظم کو گھر بھیجا تو مٹھائیاں بانٹی گئیں اب آپ دوسری طرف کھڑے ہوگئے: چیف جسٹس

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فوری فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد, 5 ججوں نے وزیراعظم کو گھر بھیجا تو مٹھائیاں بانٹی گئیںاب آپ دوسری طرف کھڑے ہوگئے: چیف جسٹس CMPunjabElection Supreme_Court_Of_Pakistan GovtofPakistan CMShehbaz PMLNGovt pmln_org PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI

جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس نے فیصلہ سناتے ہوئے کہ فل کورٹ بنانے پر آج فیصلہ ہوگا یا نہیں کچھ نہیں کہہ سکتا۔فل کورٹ بنانے پر مزید وضاحت کی ضرورت ہے۔

وکیل پی ٹی آئی امتیاز صدیقی کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کے بعد دروازے بند ہوجاتے ہیں کوئی آ یا جا نہیں سکتا۔ڈپٹی سپیکر رولنگ میں لکھا گیا کہ مجھے ابھی چوہدری شجاعت کا خط ملا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی اتحاد کی فوری فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست مسترداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومتی اتحاد کی فوری فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست مسترد کردیا ۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس؛ سپریم کورٹ نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست مسترد کردیعدالت نے فل کورٹ بنانے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کہا کہ ہم مشاورت کے بعد واپس آئیں گے اور فیصلہ دیں گے کہ فل کورٹ تشکیل دیا جاے یایہی بنچ کیس سنے۔ یار کی خبر اے ککڑی ذبح تے نئیں ہوگئی
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

لیگی رہنما کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیاپاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی کاشف چودھری کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کر دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست,سپریم کورٹ میں آج بڑے کیس کی بڑی سماعتڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست,سپریم کورٹ میں آج بڑے کیس کی بڑی سماعت Islamabad PunjabCMElection SC pmln_org PTIofficial GovtofPunjabPK SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرتفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ وزیر اعلی کا الیکشن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کی فل کورٹ بنانے کی درخواست دائراسلام آباد:وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نےفل کورٹ بنانےکی درخواست دائر کردی، آرٹیکل 63 اے کی نظر ثانی کی درخواستیں ساتھ سماعت کی استدعا کی گئی ہے۔ ادارے سیاست کی نظر ہو چکے ہیں ملک میں ہرطرف بد امنی پھیل چکی اعلیٰ افسران کو ادارے غیرجانبداری آئینی اورقانونی طریقےسےچلانے چاہیں۔ملک میں اس بدامنی کاحل انتخابات ہیں۔اداروں کو چاہیےکہ ملک میں مجرموں کے لیے سخت ترین سزائیں تجویز کریں۔تاکہ ملک کوآئندہ بدامنی سے روکا جائے سپریم کورٹ حمزہ کو ھٹا دے اور پنجاب کا نگران وزیر اعلی مقرر کر کے فل کورٹ بنا دے مریم_کی_ضمانت_منسوخ_کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »