ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست,سپریم کورٹ میں آج بڑے کیس کی بڑی سماعت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست,سپریم کورٹ میں آج بڑے کیس کی بڑی سماعت Islamabad PunjabCMElection SC pmln_org PTIofficial GovtofPunjabPK SupremeCourt

کا تین رکنی بنچ سماعت آج کرے گا، کاز لسٹ جاری کردی گئی جبکہ اس حوالے سے سکیورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کئے گئے ہیں۔سپریم کورٹ اور ریڈ زون کی سکیورٹی فول پروف بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ریڈ ذون میں اینٹی رائٹس فورس تعینات کی جائے گی.

ہفتہ کو لاہور میں رجسٹری برانچ کے باہر کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی ،جس کے بعد سکیورٹی اداروں کاعدالت عظمیٰ کے باہر پھر کارکنوں کے جمع ہونے کا امکان ہے۔حکومت نے سپریم کورٹ اور ریڈ زون کی سکیورٹی بڑھا دی ہے، جس کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ پیر کو کسی صورت سیاسی کارکنوں کو سپریم کورٹ تک رسائی نہ دی جائے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا بنچ تشکیلاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کیلئے بینچ تشکیل دیدیا۔ Chlo Ya to Asha k jb likha Jae ga k constitution of Pakistan k sath kn 3 judges khailta rha in ma Ya 3 judges ja e name aai ga. Pir wahi 3 judges صرف تشکیل اور شکیل ہی نہ کریں کچھ کر بھی لیں۔۔۔ کوئی خدا خوفی۔۔کوئی غیرت۔۔ 🤬🤬🤬🤬
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست، سپریم کورٹ میں سماعت پیر کو ہوگیComedy show Excellent. Prison Van must be present there just like PTI case. Supreme Court ne khud drama karaya faisla na de kar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ آئینی اور قانونی ہے'Or Sri Lanka dunia ka ameer treen mulik h Hahahah is manhoos kuty ny kh dia hy bs bilkl thk hy wah bai wah اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو اچھی طرح تحقیق کرلیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کچھ لوگوں کو نقصان پہنچا بیٹھو، اور پھر اپنے کئے پر پچھتاؤ۔ ﴿سورۃ الحجرات،۶﴾
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کل چودھری شجاعت اسلام آباد روانہسپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کل ہو گی،مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اسلام آبادروانہ ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کا معاملہ، مقدمات کی سماعت کیلئے تشکیل سپریم کورٹ کا بینچ تحلیلڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کا معاملہ، سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کیلئے تشکیل بینچ تحلیل ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Hahaha...is puri supreme adalaton may koi mai ka lal nahi jo haq aur such kay sath khara ho? Nawan jata khol gya یہ فیصلے اپنی اولادوں اور بیگمات کی خواہش پر دیتے ہیں۔ آئین اور قانون کے مطابق نہیں۔قانون نا ہوا رنڈی خانہ ہو گیا سالہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کے وکیل سپریم کورٹ میں پیش حمزہ شہباز کی عبوری وزیراعلیٰ کی حیثیت بحالپاکستان کی سپریم کورٹ نے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو 25 جولائی تک مکمل اختیارات کے استعمال سے روکتے ہوئے ان کی عبوری حیثیت بحال کرنے کا مختصر فیصلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »