فورڈ کا انڈیا میں کاریں بنانے کا پلانٹ ٹاٹا موٹرز نے خرید لیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیگوار اور لینڈ روور کے مالک ٹاٹا موٹرز نے انڈیا میں فورڈ کا کاریں بنانے کا پلانٹ خرید لیا

غیر ملکی گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کے لیے انڈیا میں کامیابی حاصل کرنا مشکل ہو گیا ہے اور اس سلسلے کی حالیہ مثال فورڈ کی انڈین مارکیٹ سے واپسی ہے۔

رواں برس کے آغاز میں جاپانی موٹر انڈسٹری کی بڑی کمپنی نسان نے کم فروخت کی وجہ سے اپنے چھوٹے کار برانڈ ڈاٹسن کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا۔ انڈیا کو ایک کار مارکیٹ کے طور پر دیکھا جاتا ہے جس میں بڑھنے کی صلاحیت موجود ہے لیکن معاشی ترقی میں سست روی، کمزور لیبر مارکیٹ، ایندھن کی زیادہ قیمتوں اور وبا کے باعث تعطل کی وجہ سے گاڑیوں کی فروخت ایک دہائی کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔دوسری جانب چین میں سالانہ دو کروڑ سے زائد کاریں خریدی جاتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان 😂🤣😅😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاحوں کا رش، مری میں بدترین ٹریفک جام، وزیراعلیٰ کا ٹریفک روانی بہتر بنانے کا حکمAfsos k ye be-his log moharam men b tafreeh k liey nikal jaty hn.. واہ مسلمانوں واہ نواسہ رسولﷺ کی شہادت کے سلسلے میں دو چھٹیاں ملتی ہیں اور مسلمان Enjoy کرنے کے لیے مری کا رخ اختیار کرتے ہیں جبکہ جن کو کافر کہا جاتا ہے وہ نواسہ رسولؐ کے خاندان پر ہونے والے ظلم کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دپیکا نے ماضی میں خودکشی کا خیال آنے کی اصل وجہ بتا دیدپیکا نے ماضی میں خودکشی کا خیال آنے کی اصل وجہ بتا دی ARYNewsUrdu pakistankiawazary تو ہم کیا کریں And now she has another reason .. yes RanveerSingh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کن افراد میں کینسر کا خطرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے؟ سائنسدانوں نے جان لیامخصوص عمر اور تمباکو نوشی کسی بھی قسم کے کینسر کا شکار بنانے والے سب سے اہم عناصر ہیں۔ Geo ki team me
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مائنس اور پلس کا فیصلہ زمینی خداؤں نے نہیں عدالتوں نے کرنا ہے: شیخ رشیدجب چیف الیکشن کمشنر پر ہی اعتبار نہیں تو عمران الیکشن کو کیسے مانے گا: سربراہ عوامی مسلم لیگ آپ بھی تو لب ہ لہجے سے کم خدا نہیں شیدا ٹلی چپڑاسی کیا عدالت صرف نواز شریف کا فیصلہ کرینگے بقیہ عوام فیصلہ کرینگے یہ دوغلی پالیسی ہے تم جیسا کتا بھی ہر وقت خود کو بھگوان سمجھ کر بھونکتا رہتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مائنس پلس کا فیصلہ زمینی خداﺅں نے نہیں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نے کرنا ہےراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مائنس اور پلس کا فیصلہ زمینی خداو¿ں نے نہیں، ہائیکورٹ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بارشوں نے کراچی انتظامیہ کا پول کھول دیا، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، سفر کرنا عذاب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »