ارشد ندیم کی ریکارڈ تھرو اور گولڈ میڈل، بھارت کے نیرج چوپڑا کی مبارکباد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ایتھلیٹ نے پاکستانی ایتھلیٹ کے لیے آئندہ مقابلوں کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: ArshadNadeem NeerajChopra CommonwealthGames2022

پاکستان کے لیے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ، نیزہ باز ارشد ندیم کے میاں چنوں میں واقع آبائی گاؤں دوستوں اور فیملی کی جانب سے خوب جشن منایا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ رواں ایونٹ میں ارشد ندیم نے 90 میٹر سے زائد کی ریکارڈ تھرو کی تھی جس کے ساتھ ہی وہ کامن ویلتھ گیمز میں سب بڑی تھرو کرنے والے ایشیائی ایتھلیٹ بھی بن گئے۔ واضح رہے کہ ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کروانے کے ساتھ ساتھ ارشد ندیم 90 میٹر کی تھرو کرنے والے اسپیشل کلب میں بھی شامل ہوگئے جبکہ ان کے حریف بھارت کے نیرج چوپڑا کی سب سے بڑی تھرو 89.94 میٹر ہے۔

حال ہی میں ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے نیرج انجری کا شکار ہونے کے باعث کامن ویلتھ گیمز میں شرکت نہیں کرسکے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیلی کاپٹر حادثہ: سوشل میڈیا مہم کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل - BBC Urduبلوچستان میں رواں ماہ کے آغاز میں ہونے والے ہیلی کاپٹر حادثے کے بارے میں سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کی تحقیقات کے لیے چھ رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ اس ٹیم میں ایف آئی اے کے علاوہ آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندے بھی شامل کیے گئے ہیں۔ UmmeHareem woke up late in the night from Weightlifting to today Javelin Gold. In between ONLY Kashmir was Forgotten, this is their Priorities! RegimeChange tum logo ka bap Muhammad Aslam Khan Raisani kha rha hai US drone ny attack kia hai.. phly os ko pakro
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ام رباب انصاف کے حصول کے لیے آئینہ اٹھا لائیںام رباب انصاف کے حصول کے لیے آئینہ اٹھا لائیں ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY attention seeker Ek hi insan hy Jo ap ko insaf dilwa sakta hy aor woh hy Imran Khan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اکشے کمار اور ریکھا کے رومانس کی خبر پر روینہ ٹنڈن نے تردید کیروینہ ٹنڈن، ریکھا اور اکشے کمار نے 1996ء میں ’کھلاڑیوں کا کھلاڑی‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا تفصیلات جانیے: raveenatandon AkshayKumar𓃵 REKHA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس اور ترکی کے صدرو کی شام میں دہشتگردی کیخلاف مشترکہ جنگ کے عزم کا اعادہروس اور ترکی کے صدرو کی شام میں دہشتگردی کیخلاف مشترکہ جنگ کے عزم کا اعادہ Russia Turkey Syria GovernmentRF KremlinRussia_E mfa_russia trpresidency MFATurkiye
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے کے ٹو کی چوٹی کے فضائی مناظر شیئر کر دیےہم 12 موسمیاتی زونز والی دنیا کی متنوع ترین دھرتی پر رہتے ہیں، چیئرمین تحریک انصاف صبح عمران خان نے باتھ روم میں جا کے ٹٹی کی تھی ۔۔ وہ خبر لگانا آپ بھول گۓ ھو کوئی رہ تو نہیں گیا مزید دینے کی لفافہ خانصاحب اگر خودکشی کا ارادہ ہے تو پلیز بسم الله کریں۔۔۔ قوم کافی عرصہ سے کسی اچھی خبر کی منتظر ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی سری نگر میں محرم کے جلوسوں پر پابندی کی شدید مذمتاسلام آباد پاکستان نے بھارتی غیر قانونی زیر تسلط...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »