شہناز گِل سلمان خان کی فلم سے آؤٹ دونوں نے ایک دوسرے کو اَن فالو کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ شہناز گل نے بالی ووڈ سپر سٹار اور بگ باس کے میزبان سلمان خان کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اَن فالو کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا

شہناز گِل سلمان خان کی فلم سے آؤٹ، دونوں نے ایک دوسرے کو اَن فالو کر دیاممبئی معروف اداکارہ شہناز گل نے بالی ووڈ سپر سٹار اور بگ باس کے میزبان سلمان خان کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اَن فالو کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شہناز گِل جو کہ سلمان خان کی فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی تھیں، انھیں اب اس فلم سے نکال دیا گیا ہے۔بھارتی ویب سائٹ ٹیلی چکر نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شہناز اب سلمان کی فلم میں نہیں دکھائی دیں گی تاہم رپورٹس میں کسی قسم کی وجہ کا تذکرہ نہیں کیا گیا۔دوسری جانب اگر انسٹاگرام کی بات کی جائے تو 11.

خیال رہے کہ شہناز گل نے بگ باس کے 13ویں سیزن میں شرکت کی تھی جس میں انہیں خوب پذیرائی ملی تھی، دیکھتے ہی دیکھتے وہ ناصرف لوگوں کی پسندیدہ بن گئیں بلکہ انہیں سلمان بھی کافی پسند کرتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد بن سلمان کے روشن خیال اقدامات، سعودی خواتین تیز رفتار ٹرینیں بھی چلائیں گیخواتین ٹرین ڈرائیورز کی ٹریننگ کے لیے 30 خواتین کی بھرتی اشتہار دیا گیا تھا تو 28 ہزار خواتین نے درخواستیں بھیجی تھیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک مداح نے شاہ رخ خان کی ٹانگ پکڑی اور چھوڑنے سے انکار کردیامداح نے کالے رنگ کا فارمل لباس زیب تن کر رکھا تھا، وہ پہلے شاہ رخ کے قدموں میں گرا، پھر اُن کی ایک ٹانگ پکڑلی اور اُسے چھوڑنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات جانیے: SRK IIFA ShahRukhKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ مہوش حیات نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز حاصل کرلیاشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔مہوش حیات اور فلم نیور ہیو آئی ایور کی ہدایتکارہ لینا خان کو میڈیا پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ ثابت ہونے پر عمران خان استعفیٰ دیں: راجہ ریاضقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمد نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے پارٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا۔ Ye mun ....aur loty ka farmaeshaan Lote Teri.oqat Jo ha na to us ma reh راجہ صاحب ! آپ بھی بے غیرتی ، بے ضمیر ی اور دھوکہ دہی کے واقعاتی ثبوت کی بنیاد پہ نہ صرف استعفی دیں بلکہ قوم سے معافی مانگیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا جرم ثابت ہوچکا، سزا کا تعین ہونا باقی ہے، طلال چوہدریطلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان کو حساب دینا ہوگا اور جیل بھی جانا ہوگا، فواد چوہدری کی باتوں سے لگتا ہے عمران خان قانون سے بالا تر ہے۔ ممبر شپ کے وقت کا سبق بھول گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »