فورس کمانڈر اینٹی نارکوٹکس پنجاب راشد منہاس کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ, اے این ایف افسرسنٹر سے مانیٹرنگ کے فرائض سرانجام دے رہا ہے۔ کمانڈر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فورس کمانڈر اینٹی نارکوٹکس پنجاب راشد منہاس کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ, اے این ایف افسرسنٹر سے مانیٹرنگ کے فرائض سرانجام دے رہا ہے۔ کمانڈر ForceCommanderAntiNarcotics PSCAsafecities Monitoring

اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔دورے کے موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر محمدکامران خان نے وفد کواتھارٹی بارے بریفنگ دی اور مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کروایا۔اس موقع پر فورس کمانڈر اے این ایف کا کہناتھاکہ اے این ایف افسرسنٹر سے مانیٹرنگ کے فرائض سرانجام دے رہا ہے تاکہ شہر میں داخل ہونے والی مطلوبہ گاڑی پر نظر رکھی

جاسکے اور جلد از جلد رسائی بھی ممکن کی جاسکے۔اس موقع پر وفد کے شرکاء کا کہنا تھا کہ مربوط حکمت عملی کے ذریعے دونوں اداروں کے تجربات سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔سیف سٹیز منصوبے میں ماڈرن ٹیکنالوجی اور تربیت کا معیار قابل تعریف ہے۔بعد ازاں دورے کے اختتام پردونوں اداروں کے مابین یادگاری شیلڈز کا تبادلہ بھی کیا گیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فورس کمانڈر اینٹی نارکوٹکس پنجاب راشد منہاس کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ اے این ایف افسرسنٹر سے مانیٹرنگ کے فرائض سرانجام دے رہا ہے۔ کمانڈرفورس کمانڈر اینٹی نارکوٹکس پنجاب راشد منہاس کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ اے این ایف افسرسنٹر سے مانیٹرنگ کے فرائض سرانجام دے رہا ہے۔ کمانڈر Read News PSCAsafecities ForceNarcotics Monetring
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹائیگر فورس سےٹڈی دل کے خاتمے کیلئے بھی خدمات لی جائیں گی، عثمان ڈاروزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈارکا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس سے کورونا کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیےبھی خدمات لی جائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا، ٹائیگر فورس سےکوروناوبا کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خاتمے کےلئے خدمات لی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سےمعاون خصوصی عثمان ڈار کی اہم ملاقات ہوئی ، ملاقات میں وزیراعظم کو کامیاب … اب تک کی کوی ایک خدمت بتادیں جو کی ہو ان ٹایگرفورس نے ؟؟؟ ہا ARY نیوز کے دو اینکر ٹایگر فورس نہیں شیرو کا رول بہت بہترین نبھارہے ہے.ایک تو بندر کی طرح اچھل اچھل کر نواز و زرداری پر تنقید کرتا ہے جہاں بات موجودہ حکمران کی آجاے وہ بکری بن جاتا ہے جی جی بالکل سپریم کورٹ کے ججوں کو ہٹا کر اب ٹائیگروں سے خدمات لی جائیں گی۔ جج ہماری بات نہیں مان رہے ۔ جی بلکل سارا دن قصائیوں کے تختوں کے نیچے پڑے رہنے سے بہتر ہے کہ کوئی قومی خدمت ان سے لیا جائے۔ ویسے ایک طرف کرونا وبا ہے دوسری جانب ٹڈی دل نے فصلوں کا ستیاناس کر دیا۔ اگر سب کو ٹڈی دل پکڑنے پر لگا دے تو قوم کا بھلا ہو گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ایئر فورس بیس میں فائرنگ، 2 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردو21 سالہ زیر تربیت اہلکار نتاشا کے والدین نے واقعے میں بیٹی کی ہلاکت کی تصدیق کی اور واقعے کو گھریلو تشدد قرار دیا tinker_bell0
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فورس کمانڈر اینٹی نارکوٹکس پنجاب راشد منہاس کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ اے این ایف افسرسنٹر سے مانیٹرنگ کے فرائض سرانجام دے رہا ہے۔ کمانڈرفورس کمانڈر اینٹی نارکوٹکس پنجاب راشد منہاس کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ اے این ایف افسرسنٹر سے مانیٹرنگ کے فرائض سرانجام دے رہا ہے۔ کمانڈر Read News PSCAsafecities ForceNarcotics Monetring
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

‘شہبازشریف نے بزدلی کےمعیار کا حق ادا کیا’لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے بزدلی کےمعیار کا حق president_pmln pid_gov pmln_org برابر فوٹو لگانے والے کو تھوڑی شرم کرنی چاہئے تھی۔ president_pmln pid_gov pmln_org نیب نے کون سا تیر مار لیا ایک مجرم نہیں پکڑ سکے شرم آنی چاہیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »