امریکی ایئر فورس بیس میں فائرنگ، 2 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

امریکا کی ریاست ڈکوٹا میں ایئر فورس کے بیس میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے شمالی علاقے ڈکوٹا میں واقع گرینڈ فورکس ایئر فورس بیس میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں کا تعلق 319 ریکوننینس ونگ سے ہے۔ ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ گرینڈ فورکس بیس میں فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ادارے اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، ہلاک ہونے والے اہلکاروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے سے متعلق تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا جب کہ ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت اہل خانہ کی اجازت کے بعد ظاہر کی جائیں گی۔

ترجمان امریکی ایئر فورس نے فائرنگ کے واقعے میں دو اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے تاہم تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے۔ واقعے میں نہ تو باہر سے کوئی حملہ آور آیا تھا اور نہ ہی کسی اور اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔کیا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ہلاک والے اہلکاروں میں ان کی بیٹی بھی شامل ہے جو ’گھریلو تشدد‘ کا شکار ہوئی۔

امریکی ایئر فورس کی جانب سے نتاشا کے والدین کے بیان پر کسی قسم کا تبصرہ سامنے نہیں آیا ہے جس کے بعد خیال کیا جا رہا ہے کہ ہلاک ہونے والے دونوں اہلکار کے درمیان تعلقات تھے جو اس واقعے کا سبب بھی بنے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

tinker_bell0

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں ہونیوالے مظاہرے7 ویں روز میں داخل، جھڑپوں میں 41 پولیس اہلکار زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوعالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کے خلاف سنگین جرائم سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خارجہ Bas hamara farz ada ho gaya media mai aa k kashmir ki baat kar li kafi hai agar such mai kuch karna hai to china ki tarha attack karo As ky liya khusaroo kee trha kr B kya sakty ho The government of Pakistan resisting problems of Kashmir since 72 years
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زندہ دفن کیے گئےنومولودبچے کی جان بچالی گئی،انتہائی افسوسناک واقعے کی ویڈیو بھی وائرللکھنو(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسقاط حمل اور نومولود بچوں کو کچراکنڈی پر پھینکنے کی اطلاعات تو بھارت سے سامنے آتی ہی رہتی ہیں تاہم پہلے بار ایک ایسا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »