فواد چوہدری اور بلاول بھٹو کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کے مابین دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔

یہ دلچسپ حقیقت ہے کہ سیاست میں کوئی بھی مستقل طور پر دشمن یا دوست نہیں ہوتا، ماضی میں ایک ہی جماعت میں رہ کر مخالفین پر تنقید کرنے والے آج ایک دوسرے کے خلاف بیانات دیتے نظر آتے ہیں تاہم جب ماضی کے رفقا کی اچانک ملاقات ہوجائے تو یقیناً تلخیاں پس پشت ڈال دی جاتی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے باہر بھی ایسا ہی منظر دیکھنے میں آیا جب چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی سر راہ ملاقات ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اور فواد چوہدری کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا، بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا میرے بھائی کہاں بھاگ رہے ہو؟ جس پر فواد چوہدری نے جواب دیا کہ میں آپ کے لیے راستہ صاف کر رہا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

They are old friend:

Bakwas

Bilawal is a highly educated guy, his speech, manner and attitude are highly sophisticated. He is really a inspirational young politician. God bless u

Yeh fawad daboo kbhi bhi ek maan ka beta nhn ho sky ga

اس میں دلچسپ کیا رکھا ہے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کی سائنس کے فروغ کے لیے کاوشیں قابل ستایش ہیں: رومانین سفیرفواد چوہدری کی سائنس کے فروغ کے لیے کاوشیں قابل ستایش ہیں: رومانین سفیر مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu fawadchaudhry 😁💣😊💣 ہا ہا ہا ہا 🤔🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احتساب کا بیانیہ صرف تحریک انصاف نے اپنایا ہے: فواد چوہدریوفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی آمد سیاست میں تبدیلی کی وجہ ہے۔ احتساب کا بیانیہ صرف تحریک انصاف نے اپنایا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام دشمن بجٹ اور نیا پاکستان واپس لیں: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں مطالبہپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں مطالبہ کیا ہے کہ عوام دشمن بجٹ اور نیا پاکستان واپس لیا جائے، حکومت کو جمہوری راستے پر چلنا ہوگا ورنہ گھر جانا ہوگا۔ Sara khandaz chor کیسا گورکھ دھندا ہے زندہ ہے بھٹو زندہ ہے بھوک سے مرتا بندہ ہے زندہ ہے بھٹو زندہ ہے بی بی کا قاتل زندہ ہے زرداری کب شرمندہ ہے زندہ ہے بھٹو زندہ ہے بلاول عقل کا اندھا ہے زندہ ہے بھٹو زندہ ہے BBhuttoZardari اور آپ ہمارے پیسے واپس دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کی بنگلہ دیش کو پہلے بلے بازی کی دعوتکرکٹ ورلڈ کپ کے آج کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان اور بنگلہ دیش مدِ مقابل ہیں۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے 🇦🇫🏏🇧🇩 آپ کے خیال میں آج کس ٹیم کا پلڑا بھاری رہے گا؟؟؟ BANvAFG RiseOfTheTigers AfghanAtalan CWC19 Galut Pakistan ka Banglasesh Ka
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مذاق معیشت کی آواز موجودہ حالات کے تناظر میں آئی، فواد چوہدری کیساتھ پی ٹی آئی نے جو کیا ہمیں کچھ کرنے کی ضرورت نہیں: خواجہ آصفمذاق معیشت کی آواز موجودہ حالات کے تناظر میں آئی، فواد چوہدری کیساتھ پی ٹی آئی نے جو کیا ہمیں کچھ کرنے کی ضرورت نہیں: خواجہ آصف KhawajaMAsif pmln_org NAofPakistan InsafPK PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov FawadPTIUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کو سمجھ نہیں آرہا وہ ن ہے، م ہے یا ش لیگ، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوشریف خاندان اور زرداری فیملی سے این آر او نہیں ہوگا، وفاقی وزیر wo ab Jail league hai 😂
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »