فواد چوہدری کی سائنس کے فروغ کے لیے کاوشیں قابل ستایش ہیں: رومانین سفیر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چوہدری کی سائنس کے فروغ کے لیے کاوشیں قابل ستایش ہیں: رومانین سفیر مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu fawadchaudhry

ری اور رومانیہ کے سفیر نے ملاقات کی، جس میں رومانیا کے سفیر نے پاکستان کے یونی ورسٹی سطح کے تعلیمی معیار کی تعریف کی۔رومانیا کے سفیر نے ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان میں شروع کی گئی کفایت شعاری مہم کی بھی تعریف کی۔دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ملکی سطح پر باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

خیال رہے کہ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ملک میں چاند دیکھنے والی ایپ متعارف کرائی، اس سے قبل انھوں نے قمری کلینڈر بھی متعارف کرایا تھا جو وزارتِ سائنس اور سپارکو کے ماہرین نے مل کر بنایا۔ قمری کلینڈر بنانے کے اعلان پر وفاقی وزیر کے مفتی منیب کے ساتھ نوک جھونک بھی ہوئی، مفتی منیب نے وفاقی وزیر پر برہمی کا اظہار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

او اس نے کیا کیا اے؟ ؟؟

Ha ha ha Dabo nalaik

🤔🙄

ہا ہا ہا ہا

😁💣😊💣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیس جون کے بعد خفیہ جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، حماد اظہراسلام آباد: وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت نے غیررجسٹرڈ جائیدادوں کے اعدادوشمار اکٹھے کیے ہیں جو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیرس ایئر شو کے اختتامی روز پاک فضائیہ کے جے ایف17 تھنڈر کی دھومپیرس ایئر شو کے اختتامی روز پاک فضائیہ کے جے ایف17 تھنڈر کی دھوم ParisAirShow JFThunder17 Pakistan PakAirforce France Paris
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیرس ایئر شو کے اختتامی روز پاک فضائیہ کے جے ایف17 تھنڈر کی دھومپیرس : آج لا بورجے میں منعقدہ53ویں پیرس ائیر شو کے اختتامی روز ایوی ایشن کے شائقین کی ایک بڑی تعداد نے پاک فضائیہ کے جے ایف17 تھنڈر کا اسٹیٹک ڈسپلے اور فضائی مظاہرہ دیکھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی: استنبول کے میئر کے انتخاب میں اردوان کی جماعت کو دوبارہ شکست - World - Dawn NewsOhisheAc abq I call a cf cd. Ss
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کی شدت کم، کراچی کے نالے صفائی کے منتظرملک کے بیشتر شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہورمیں بارش اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگواربنادیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بعد خواجہ آصف بھی شہباز شریف کے بیانیے کے مخالف نکلےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »